دعوت الامیر

by Hazrat Mirza Bashir-ud-Din Mahmud Ahmad

Page 317 of 397

دعوت الامیر — Page 317

(MIL) دعوة الامير کی خبر دی گئی تھی یہ ہیں :۔تازہ نشان۔تازہ نشان کا دھکا۔زَلْزَلَةُ السَّاعَةِ قُوْا أَنْفُسَكُمْ ( تذکره صفحہ ۵۳۴۔ایڈیشن چہارم) نَزَلْتُ لَگ۔لَكَ نُرِئ آيَاتٍ وَ نَهْدِمُ مَا يَعْمُرُوْنَ قُلْ عِنْدِئ شَهَادَةً مِنَ اللَّهِ فَهَلْ أَنْتُمْ مُّؤْمِنُوْنَ كَفَفْتُ عَنْ بَنِي إِسْرَائِيلَ إِنَّ فِرْعَوْنَ وَهَامَانَ وَجُنُوْدَهُمَا كَانُوا خَاطِئِينَ ( تذکر صفحہ ۵۳۷ ایڈیشن چہارم) فتح نمایاں، ہماری فتح۔( تذکرہ صفحہ ۵۴۳ ایڈیشن چهارم إِلَىٰ مَعَ الْأَفْوَاجِ أَتِيَكَ بَغْتَةً ( تذکرہ صفحہ ۵۴۳۔ایڈیشن چہارم) یہ الہام بار بار ہوا۔پہاڑ گرا اور زلزلہ آیا۔( تذکرہ صفحہ ۵۵۹۔ایڈیشن چہارم ) آتش فشاں۔( تذکرہ صفحہ ۵۶۳۔ایڈیشن چہارم) مَصَالِحُ الْعَرَبِ مَسِيرُ الْعَرَبِ ( تذکره صفحه ۵۶۳ ایڈیشن چہارم) عَفَتِ الذِيَارُ كَذِكْرِي ( تذکره صفحه ۵۶۶ ایڈیشن (چهارم) اُرِيْكَ زَلْزَلَةَ السَّاعَة (تذکرہ صفحہ ۶۰۹۔ایڈیشن چہارم) يُرِيْكُمُ اللَّهُ زَلْزَلَةَ السَّاعَةِ ( تذكرہ صفحہ ۲۰۸-۶۰۹۔ایڈیشن چہارم) لِمَنِ الْمُلْكُ الْيَوْمَ لِلَّهِ الْوَاحِدِ الْقَهَّارِ۔“ ( تذکرہ صفحہ ۶۲۵۔ایڈیشن چہارم) ترجمہ:۔قیامت کا نمونہ زلزلہ۔اپنی جانوں کو بچاؤ۔میں تیری خاطر نازل ہوا۔ہم تیری خاطر بہت سے نشان دکھا ئیں گے اور جو کچھ دنیا بنارہی ہے۔اس کو منہدم کر دیں گے۔تو کہہ دے میرے پاس ایک گواہی اللہ کی طرف سے ہے کیا تم ایمان لاؤ گے۔میں نے بنی اسرائیل کی مصیبت دور کر دی۔فرعون اور ہامان اور ان دونوں کے لشکر غلطی پر ہیں۔فتح نمایاں۔ہماری فتح۔میں فوجوں ا کے ساتھ تیرے پاس آؤں گا اور اچانک آؤں گا۔پہاڑ گرا اور زلزلہ آیا۔آتش