دعوت الی اللہ — Page 10
جواب دہ ہے " ر خطبہ جمعہ 19 جولائی ۱۹۸۵ ء بیت الفضل لندن) کے حکیمانہ طریق قرآن کریم نے کے حکیمانہ طریق اور اصول و ضوابط بیان فرمائے ہیں۔اور آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کو اس اعتبار سے منفرد حیثیت حاصل ہے۔کہ اپنے کے تمام عملی مراحل کا نمونہ اور دعوت عمل کے لئے بہترین اصول بھی دیئے۔جو ہر ایک داعی الی اللہ کے لئے بہترین راہنمائی کا کام دیتے ہیں۔قرآن کریم نے اختصار و جامعیت کے ساتھ یہ اصول بیان فرمائے ہیں۔اللہ تعالیٰ قرآن کریم میں کے بنیادی اصول بیان کرتے ہوئے فرماتا ہے :- ادْعُ إِلى سَبِيلِ رَبِّكَ بِالْحِكْمَةِ وَالْمَوْعِظَةِ الْحَسَنَةِ وَجَادِ لَهُمْ بِالَّتِي هِيَ أَحْسَنُ إِنَّ رَبَّكَ هُوَ اعْلَمُ بِمَنْ ضَلَّ مَنْ سَبِيلِهِ وَهُوَ أَعْلَمُ بِالْمُهْتَدِين۔(النحل : ۱۲۵) ترجمہ :۔اسے رسول ! تو لوگوں کو حکمت اور اچھی نصیحت کے ذریعہ سے اپنے رب کی طرف بلا۔اور اس طریق سے جو سب سے اچھا ہو اور ان کے اختلافات کے متعلق بحث کہ تیرا رب ان کو بھی