دورۂ قادیان 1991ء

by Other Authors

Page 29 of 294

دورۂ قادیان 1991ء — Page 29

29 تپسیا اور یوگ اور گیان ہے۔ہم چاہتے ہیں کہ ایسے جشن ہر سال ہوا کریں جس سے سب لوگ پریرت ( متأثر ) ہو کر انسانیت کی سچے دل کے ساتھ سیوا کریں۔( پر ماتما ایسا ہی کرے ) ( بدر قادیان 27 فروری 1992ء) یہ نمونے تو محض مشتے از خروارے ہیں جو محض اس لئے پیش کئے گئے ہیں کہ قارئین حظ بھی اٹھا ئیں اور الہی نوشتوں کو پوری شان کے ساتھ پورا ہوتے ہوئے ملاحظہ کریں کہ قادیان واپسی کا ما حول ”امن“ برکت راضی خوشی اور خیر وعافیت کے ساتھ ہی مقدر تھا۔