دورۂ قادیان 1991ء — Page 240
240 ہوئی ہے۔یہ عمارت اب ایک بڑے گوردوارہ کی صورت میں ہے جسے مزید وسیع کیا جارہا ہے۔ہم مکرم کلدیپ سنگھ بیدی صاحب کے بھی دل کی گہرائیوں سے شکر گزار ہیں جنہوں نے ایک راہنما کے طور پر ہمارے ساتھ یہ سفر اختیار کیا۔فجزاہ اللہ احسن الجزاء۔اس تاریخی جلسہ پر بیعت کنندگان کے اسماء مورخہ ۲۸ دسمبر ۱۹۹۱ء کو جلسہ گاہ میں ہی حضورانور کے دست مبارک پر بیعت کرنے والے افراد کے اسماء حسب ذیل ہیں:۔(۱) مکرم ڈاکٹر خلیل احمد صاحب پر سونی نیپال (۲) مکرم بھگیلو میاں صاحب پر سونی نیپال (۳) مکرم بابونند صاحب پر سونی نیپال (۴) مکرم محمد فتح اللہ صاحب سکوئی جمنیاں نیپال (۵) مکرم ریاض احمد صاحب سکوئی جمنیاں نیپال (۶) مکرم نگینہ صاحب سنبر سہ نیپال (۷) مکرم شاہجہاں صاحب کنچن پور نیپال (۸) مکرم شوکت علی صاحب دیور بانہ نیپال (۹) مکرم مقبول اللہ صاحب یوربانہ نیپال (۱۰) مکرم سراج الحق صاحب دیہی نیپال (۱۱) مکرم ایوب احمد صاحب رہی نیپال (۱۲) مکرم محمد سلیم صاحب دہی نیپال (۱۳) مکرم اعجاز احمد صاحب گنگٹوک سکم (۱۴) مکرم عبدالرحمن صاحب گنگٹوک سکم (۱۵) مکرم اعجاز احمد صاحب گلبرگ لاہور پاکستان (۱۶) مکرم اے عبدالسلیم صاحب کا واشیری کیرالہ اسٹیٹ (۱۷) مکرم عبد القیوم صاحب کبیرا بنگال (۱۸) مکرم حافظ الحق صاحب کبیرا بنگال (۱۹) مکرم حسن صاحب ملا کبیر ابنگال (۲۰) مکرم محمد مہتاب عالم صاحب سیکھواں پنجاب (۲۱) مکرم ہادی عبدالغفور خان صاحب علی گنج یوپی (۲۲) مکرم محمد یسین صاحب کانپور یوپی (۲۳) مکرم آفتاب یسین صاحب کانپور یوپی (۲۴) مکرم حکیم برکت علی صاحب کانپور یوپی (۲۵) مکرم پی کے علی یار کا کا ناڈ کو چین کیرالہ (۲۶) مکرم شیخ محمد خالد صاحب حافظ آباد پاکستان (۲۷) مکرم نورالدین صاحب ترور پالا کرتی ورنگل آندھرا اسٹیٹ (۲۸) مکرم رشیدالدین صاحب ترور پالا کرتی ورنگل آندھرا اسٹیٹ (۲۹) مکرم اقرار احمد صاحب شاہجہانپور یوپی (۳۰) مکرم عاشق حسین صاحب راٹھورسرینگر کشمیر