دورۂ قادیان 1991ء

by Other Authors

Page 226 of 294

دورۂ قادیان 1991ء — Page 226

226 نومبر ۱۹۹۱ء میں قادیان گئے اور قادیان میں جلسہ کی تیاری کا جائزہ لیا اور حسب ضرورت ہدایات دیں۔دوران جلسہ کے ناظمین کے ساتھ اجلاسات کئے اور ان کے کاموں کی پیش رفت کا جائزہ لیا اور ربوہ آکر کام کی پیش رفت کی رپورٹ حضور انور کی خدمت میں بھجوائی۔اور بعض مزید سفارشات بھی پیش کیں۔اسی طرح نومبر ۱۹۹۱ ء میں ربوہ سے نور ہسپتال قادیان کو بعض مزید سہولتیں بھی مہیا کرنے کے لئے سفارشات حضور انور کی خدمت میں بھجوائی گئیں۔اس جلسہ کے لئے حضور انور نے مکرم چوہدری حمید اللہ صاحب کو افسر رابطہ جلسہ سالانہ مقررفرمایا۔نوٹ : 1۔پاکستان سے جلسہ سالانہ قادیان ۱۹۹۱ء کے موقع پر ڈیوٹی ادا کرنے والے رضا کاران کی تعداد تقریباً پانچ سوتھی۔دیگر ممالک سے جلسہ سالانہ قادیان ۱۹۹۱ء کے موقع پر خاص طور پر انگلستان سے آنے والے احباب نے بھی ڈیوٹیوں میں بھر پور حصہ لیا۔2 مختلف ممالک سے جلسہ سالانہ قادیان 1991 ء میں شامل ہونے والوں کی تعداد کا ملک وار گوشوارہ درج ذیل ہے:۔گوشواره شرکت کنندگان جلسه سالانه قادیان ۱۹۹۱ء نمبر شمار نام ملک تعداد نمبر شمار نام ملک تعداد 1 2 3 4 بھارت/ قادیان | 11229 9 سنگاپور پاکستان انگلینڈ جرمنی 50 کینیڈا 6 7 8 امریکہ ماریشس ناروے 5968 11 383 12 245 13 75 14 124 15 63 16 18 10 فرانس ہالینڈ عمان اردن سویڈن سپین 24 2 3 33 2 1 18 50