دورۂ قادیان 1991ء

by Other Authors

Page 218 of 294

دورۂ قادیان 1991ء — Page 218

218 1۔چوہدری حمید اللہ صاحب افسر جلسہ سالانہ 2۔ناظر صاحب خدمت درویشاں 3۔ناظر اعلیٰ صاحب 5۔ناظر صاحب اصلاح وارشاد 4۔ناظر صاحب امور عامہ 6۔مرزا وسیم احمد صاحب قادیان۔اسکے علاوہ افسر جلسہ سالانہ کے درج ذیل نائبین بھی اس کمیٹی کے ممبر ہوں گے۔1 - مکرم صاحبزادہ مرزا خورشید احمد صاحب -2 مکرم صاحبزادہ مرزا غلام احمد صاحب 3 - مکرم چوہدری بشیر احمد صاحب افسر صاحب جلسہ سالانہ اس کمیٹی کے چیئر مین ہوں گے۔کمیٹی کا نام کمیٹی صد سالہ جلسہ سالانہ قادیان ہوگا۔فرمایا ہے کہ ناظر صاحب اعلیٰ قادیان کو مشورہ میں شامل کیا جائے۔لیکن انتظامی امور کا بوجھ ان پر نہ ڈالا جائے۔وہ LAISON آفیسر ہوں گے۔مزید جلسہ سالانہ کے دوران مجھے بعض دیگر کاموں کیلئے انکی ضرورت ہوگی۔2 مکرم چوہدری حمید اللہ صاحب افسر جلسہ سالانہ مکرم مرزا غلام احمد صاحب اور مکرم ناظر صاحب خدمت درویشاں فوری طور پر قادیان جاویں اور جملہ انتظامات کا جائزہ لیں۔فرمایا ہے کہ ناظر صاحب خدمت درویشاں کو سر دست چھوڑا بھی جاسکتا ہے۔3۔جو کام مستقل نوعیت کے ہیں اور لمبا وقت چاہتے ہیں مثلاً تعمیرات وغیرہ انہیں فوری طور پر شروع کر وا دیا جائے۔حضور کے جانے کا پروگرام ہو یا نہیں یہ علیحدہ بات ہے۔4۔قادیان جاتے وقت مندرجہ بالا ناظر صاحبان کے علاوہ بعض دیگر احباب کو بھی شامل کر لیا جائے جن کا مشورہ انتظامات کے سلسلہ میں مفید ہوسکتا ہے۔مثلاً آرکیٹیکٹ ،سول انجینئر، اوورسیر وغیرہ۔اسطرح Masons اور Plumbing کے ماہر وغیرہ، لمبے وقت کے لئے وقف کریں اور آپکے دورہ کے بعد یہ لوگ کام شروع کر دیں۔5۔قادیان میں جو سٹاف ہے وہ انتظامات کے لئے بالکل نا کافی ہے لازماً پاکستان سے ایک ٹیم تیار کرنی ہوگی جو جلسہ سے کچھ عرصہ قبل وہاں پہنچ جائے اور انتظامات کے ضمن میں وہاں کے سٹاف کے ساتھ کام کرے گی۔6۔ویزوں کے جاری کئے جانے کے لئے ہم یہاں متعلقہ آفیسروں سے بات کریں گے۔اس کے علاوہ ہندوستان بھی کسی نمائندہ کو بھجوا کر وہاں کی حکومت سے جلسہ کے انتظامات اور ویزے جاری کئے جانے کے