چودھویں صدی کی غیر معمولی اہمیت

by Other Authors

Page 85 of 203

چودھویں صدی کی غیر معمولی اہمیت — Page 85

۸۵ ۴۰ صداقت اسلام کے پالین نشان برادران اسلام ! خاکسار آپ کا بہت ساقیمتی وقت لے بیکا ہے گر میں سمجھتا ہوں کہ میں اپنے مقالہ سے بے انصافی بلک ظلم کروں گا اگر اس کے دوسرے حصہ میں اُن لا تعداد نشانوں میں سے نمونہ چالیس ایسے بے نظیر اور عدیم المثال نشانات کا تذکرہ نہ کروں جو چودھویں صدی میں شنت ؟ دو عالم هستید الكونين، خاتم المؤمنين، خاتم العارفين، خاتم النبيين حضرت محمد مصطف احد مجتبی صلی اللہ علیہ وسلم اور بزرگان سلف کی حیرت انگیز پیش گوئیوں کی تکمیل کی صورت میں لیے درپئے ظاہر ہوئے اور ان میں سے ہر نشان اسلام کے زندہ مذہب اور سرور کائنات صلی اللہ علیہ وسلم کے زندہ رسول ہونے اور امت مسلمہ کے گذشتہ تمام اولیاء واصفیاء کے بلند مقام روحانیت پر شاہد ناطق ہے۔میلانشان (شیر) ۶۱۸۳۵ نہ میں جبکہ شاہ ایران کسر می بن ہرمز نے زمین کے گورنر ۶۶۲۷-۲۸