چودھویں صدی کی غیر معمولی اہمیت — Page 73
۷۳ کہاں ہے؟ انہوں نے کہا بیچ قادیان کے (یعنی قادیان میں) تب میں نے کہا کہ قادیان تو لدھیانہ سے تین کوس کے فاصلہ پر ہے۔اس جگہ عیسی کہاں ہیں ؟۔انہوں نے فرمایا کہ وہ قادریان بٹالہ کے پاس ہے اُس جگہ علیتی ہے۔اور جب انہوں نے یہ فرمایا تھا کہ عیسی قادیان میں ہے اور اب جوان ہو گیا تو میں نے انکار کی راہ سے اُن کو کہا کہ عیسی مریم کا بیٹا تو آسمان پر زندہ موجود ہے اور خانہ کعبہ پر ترے گا یہ کون عیسی ہے جو قادیان میں ہے اور جوان ہو گیا۔اس کے جواب میں وہ بڑی نرمی اور سلوک کے ساتھ بولے اور فرمایا کہ وہ بٹیا مریم کا جو نبی تھا مر گیا ہے وہ پھر نہیں آئے گا اور میں نے اچھی طرح تحقیق کیا ہے کہ جیسے بیٹا مریم کا مر گیا ہے وہ پھر نہیں آئے گا۔اللہ نے مجھے بادشاہ کہا ہے کہیں سچ کہتا ہوں جھوٹ نہیں کہتا۔پھر انہوں نے تین مرتبه خود بخود کہا کہ و عینی جو آنے والا ہے اس کا نام غلام محمد ہے نشان آسمانی ص۲۳-۲۴ - روحانی خه ئن جلد ۴ ۲۳۲۲۵۵) زمانہ کی امامت کو زمانے کا امام آیا محمد کی غلامی میں محمد کا غلام آیا