چودھویں صدی کی غیر معمولی اہمیت — Page 52
۵۲ ذکی نے کے الفاظ میں یکتائے روزگار اور گنجینہ علم تھے۔تهذیب التهذیب و میزان الاعتدال مجو الم تذكرة المحدثين مننا از مولوی ضیاء الدین اصلاحی اعظم گڑھ) ۲- حضرت امام باقر علیہ اسلام کے خلف اکبر حضرت ابو عبد اللہ امام جعفر صادق (ولادت ۸۰ ھ - وفات ۱۴۸ھ) سے مروی ہے کہ :- اور مهدی مسلہ میں نکل کھڑے ہوں گئے (یعنی بعد ہزار ہجری کے) د اقتراب الساعة مد ۲۲ مولفه ابو الخير نور احسن صاحب - مطبع سعيد المطابع بنارس - ١٣٠١هـ ) نواج دلی میں چھٹی صدی ہجری کے ممتاز اہل کشف حضرت نعمت اللہ ولی نے اپنے الہامی کشف میں خبر دی کہ یارھویں صدی گزرنے کے بعد عظیم انقلابات آئیں گے اور پھر مہدی ظاہر ہوں گے۔فرماتے ہیں :۔۱۲۰۰ غین و نئے سال چون گذشت از سال بوالعجب کاروبار نے بینم" "جنگ و آشوب و فتنه و بیداد درمیان و کنار سے بلیم"