چودھویں صدی کی غیر معمولی اہمیت — Page 36
= Hy نہیں آتا۔ترجمان القرآن جلد اول مش ۱۴ تالیف نواب صدیق حسن خان صاحب (جمادی الآخر ۱۳۰۳ هی مطبوعہ مطبع احمدی لاہور) بڑی علامت قرب ساعت کی یہی غلبہ غفلت ہے طرق سے دین و عمل کے اور انہماک محب دنیا و درستی امور خانہ داری و معاش و زمین و باغ و مرکب و منکح و لباس و آراستگی مکانات ونجو ہا میں میں کا نمونہ آغاز چودھویں صدی سال ہجرت سے روز افزوں ہو رہا ہے۔ترجمان القرآن جلد ۳ امت از نواب سید صدیق حسن خان صاحب - ۱۳۰۵ هـ ) اسی طرح ہندوستان کے ایک مشہور اہل قلم اور عالم دین بنشی ستی تشکیل احمد صاحب نے بارگاہ ایزدی میں یہ استفا نہ کیا کہ :- دین احمد کا زمانہ سے مٹیا جاتا ہے قہر ہے اسے مرے اللہ یہ ہوتا کیا ہے کس لئے مہدی برحق نہیں ظاہر ہوتے دیر عیسے کے اوترنے میں خدایا کیا ہے رات دن فتنوں کی بوچھاڑ ہے بارش کی طرح گر نہو تیری صیانت توٹھکانا کیا ہے