چودھویں صدی کی غیر معمولی اہمیت — Page 192
۱۹۲ ہونے سے پہلے آئے گی اور بلاشبہ انسان پندرھویں صدی نہ دیکھ سکے گا کیونکہ قیامت کے ہولناک زلزنے میں ہمارا پورا نظام شمسی تباہ ہو جائے گا لیکن جو دیں صدی کا اختتام نصف صدی بعد ہوگا۔" روزنامہ جنگ کراچی در دسمبر ۱۹۷۸ ء صلا کالم شد زیر عنوان قیامت میں صدی اور دجال از رئیس المعصومی) ذوالقرنین بوقت کی طرف سے عظیم الشان خوشخبری لیکن میں حضرت مہدی موعود علیہ سلام کے نائب اور ذوالقرنین وقت حضرت خلیفہ شیخ الثالث ایدہ اللہ کی طرف سے پوری دنیائے اسلام کو خوشخبری سنانا چاہتا ہوں کہ اب مریز خوانی کا زمانہ نہیں غلبہ اسلام کی صدی کے استقبال کا زمانہ ہے۔تثلیث کا صلیبی دور ہمیشہ کے لیے گزر گیا اور اب کمرہ توحید کی پر شوکت منادی کے سامنے سب آوازیں پست ہو جائیں گی سے شنو اب وقت توحید اتم ہے۔رستم اب مائل ملک عدم ہے