چودھویں صدی کی غیر معمولی اہمیت

by Other Authors

Page 187 of 203

چودھویں صدی کی غیر معمولی اہمیت — Page 187

IAL کیا اس بنیاد پر کہ اُس نے ماضی پر اپنے قومی شخص اور ملتی وقار کا کوئی حصہ صحیح سالم نہیں چھوڑا ؟۔۔۔لہذا ہماری گزارش یہ ہے کہ نئی صدی کے آغاز پر ہمارے لئے خوشیاں منانے اور جشن مسرت منعقد کرنے کا موقع نہیں بلکہ پویسے احساس ندامت سے اللہ تعالیٰ کی طرف رجوع کرنے کا موقع ہے۔یہ اپنے جرائم اور گنا ہوں کی معافی مانگنے اور توبہ کرنے کا وقت ہے " (مت) جناب ایڈیٹر صاحب روز نامہ جنگ کراچی اور نو بر شد کے افتتاحیہ میں تحریر فرماتے ہیں :- نئی صدی کے استقبال کی صحیح صورت یہ ہے کہ ہم اپنی قومی و نجی زندگی میں اس بات کا جائزہ لیں گر گزشتہ صدی میں ہم سے کیا کیا غلطیاں سرزد ہوئیں ہم نے خدائی ہے سے بغاوت و نافرمانی کی کیا کیا طرح نو ایجاد کی بکن کن بدعتوں اور جدتوں کو فروغ دیا اور حضرت محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی کون کون سی سنتوں کو مٹایا اور پامال کیا۔ہم اپنی پوری زندگی کا جائزہ لے کر اُن