چودھویں صدی کی غیر معمولی اہمیت

by Other Authors

Page 182 of 203

چودھویں صدی کی غیر معمولی اہمیت — Page 182

۱۸۲ پاکستان کے ایک محقق و مورخ جناب ایس انیس احمد انسیل گورنمنٹ کالج ٹنڈو جان محمد (سندھ) کی کتاب "دی موریش سپین" THE) (MOORISH SPAIN کے صدا اسے بھی اس تحقیق کی پوری پوری تصدیق ہوتی ہے۔سپین میں اسلام کے داخلہ کے سلسلہ میں جہاں اسلام کی پہلی تاریخ روحانی اعتبار سے تحریک احمد تیت کے دور میں دہرائی جا رہی ہے وہاں ایک فرق بھی ہے اور وہ یہ کہ جنرل طارق بن زیاد کو آنحضرت صلی الله علیہ وسلم نے عالم رویا میں بشارت دی تھی کہ اندلس فتح ہو گا مگر ہمارے امام تمام کومحمد عربی صلی اللہ علیہ وسلم کے حکیم و خیر خدا نے مسجد قرطبہ کی بنیاد سے دس سال بیشتر غرناطہ میں ) بذریعہ الہام خوشخبری دی کہ سپین کی فتح کے ذرائع اللہ تعالیٰ اپنے وقت پر خود پیدا کر دے گا اور حضور کی زبان مبارک پر یہ قرآنی آیت جاری فرمائی کہ :- وَمَن يَتَوَكَّلْ عَلَى اللَّهِ فَهُوَ حَسْبُهُ إِنَّ اللَّهَ بالغ آمرِهِ قَدْ جَعَلَ اللهُ لِكُلِّ شَيْءٍ قَدْراه (الطلاق: ۴) فرمایا ان پر توکل کرد و شخص اللہ پر توکل رکھتا ہے اُسے دوسرے ذرائع کی کوئی ضرورت ہی نہیں رہتی۔وہ اس کے لیئے