چودھویں صدی کی غیر معمولی اہمیت

by Other Authors

Page 155 of 203

چودھویں صدی کی غیر معمولی اہمیت — Page 155

۱۵۵ کی پیش گوئی پوری ہوئی گرمسیح موعود کا جانشین ایک عربی الاصل انسان ہوگا (شمس المعارف الكبرى جلد ۳ ملت از علامه شهاب الدین البتوني المتوفی ۶۲۲ هـ ) ہسپانوی مفسر قرآن اور سوفی حضرت ابن عربی نے مہدی موعود کے وزراء کا ذکر کرتے ہوئے خدائی العام کے تحت یہ خبر دی تھی :- وَهُمْ مِنَ الْأَعَاجِمِ مَا فِيهِمْ عَرَب وَلكِنْ لا يَتَكَلَّمُونَ إِلَّا بِالْعَرَبِيَّةِ لَهُمْ حَافِظُ لَيْسَ مِنْ جِنْسِهِمْ مَا عَصَى اللَّهَ قَط هُوَ اخَصُّ الوُزَرَاءِ وَافْضَلُ الْأمناء " (فتوحات مکیہ جلد ۳ ص ۳۶۲-۳۶۵) یعنی امام مہدی کے وزرا ءسب مجھی ہوں گے۔اُن میں سے کوئی عربی نہ ہو گا لیکن وہ عربی میں کلام کرتے ہوں گے۔اُن کا ایک حافظ قرآن ہو گا جو اُن کی جنس سے نہیں ہو گا۔وہ اُس موعود کا خاص وزیر اور بہترین امین ہوگا۔اللہ اکبر! یہ پیش گوئی بھی کسی شان اور عظمت سے پوری ہوئی۔آپ کے سائے مدد گار سب کے سب مجھی یعنی غیر عرب تھے اور اُن میں سر سے ممتاز و منفرد مقام حضرت حکیم الامت علامة الدمير وسعيد العصر مولنا نور الدين خلیفہ اسیح الاول ان کا تھا جو حافظ قرآن بھی تھے اور ان سب وزیروں