چودھویں صدی کی غیر معمولی اہمیت

by Other Authors

Page 142 of 203

چودھویں صدی کی غیر معمولی اہمیت — Page 142

کر صلیب سے مراد عیسائیت کو جھوٹا ثابت کرنا ہے۔حضرت حافظ ابن حجر عسقلانی رحمۃ اللہ علیہ (۵۷۷۳-۱۸۵۲) اپنی کتاب " فتح الباری شرح صحیح بخاری میں لکھتے ہیں :- اى يُبْطِلُ دِينَ النَّصْرَانِيَّةِ " ر فتح الباری شرح صحیح بخاری جلد ا م ) یعنی کہ صلیب کا مطلب یہ ہے کہ وہ نصرانیت کو باطل کرے گا۔را سی طرح حضرت امام علی القاری رحمۃ اللہ علیہ (المتوفى ۱۰۱۴ھ۔۱۹۰۶ء) نے بھی کسر صلیب کے یہی معنی لکھے ہیں :- " أي يُبْطِلُ النَّصْرَانِيَّة" (مرقاۃ شرح مشکواة " جلده مل۲۳) یعنی مسیح موعود نصرانیت کو جھوٹا ثابت کرے گا۔علامہ نووی شارح صحیح مسلم نے بھی یہی لکھا ہے۔(ملاحظہ ہو تو وی شرح مسلم " مشت ) اس خبر کے مطابق چشم فلک نے ۱۹۰۰ ء میں کسر صلیب کا ایک ایسا روح پرور نظارہ دیکھا جو قیامت تک فراموش نہیں کیا جاسکے گا۔اس نظارہ کی تفصیل مولانا نور محمد صاحب نقشبندی مالک امتح المطابع دہلی کے مسلم سے بیان کرتا ہوں۔فرماتے ہیں :-