چودھویں صدی کی غیر معمولی اہمیت — Page 141
۱۴۱ معر از حضرات ! میں نے ابھی تہتر کروڑ مسلمانوں کا ذکر کیا ہے یہ کوئی ذروتی اور خیالی بات نہیں بلکہ ادارہ تحقیقات اسلامی اسلام باد کے ترجمان ماہنامہ فکر و نظر فروری ۶۱۹۷۴ م) کے مطابق مسلمانان عالم کی تعداد تہتر کہ وڑہی ہے جن میں سے حضرت امام جماعت احمدیہ کے اندازہ کے مطابق ایک کروڑ احمدی ہیں۔14 %0 انیسواں نشان (سام) ·19- آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے خبر دی تھی گرمسیح موعود کے ہاتھوں کسیر صیب ہوگی ( یكسر الصليب) جس کے صاف معنی یہ تھے کہ اس کے دھوئی سے قبل صلیبی مذہب کا زور ہو گا جو اس کی دعا اور علم کلام سے ٹوٹ جائے گا۔چنانچہ مشہور محدث اسلام علامہ بدرالدین علینی رحمة اللہ علیہ (المتون (۱۵۵) شارح صحیح بخاری يكسر الصليب کی شرح میں لکھتے ہیں :- وو فتح لي هُنَا مَعْنَى مِنَ الْفَيْضِ الْإِلهِي وَهُوَ ان المُرادَ مِنْ كَسْرِ الصَّلِيْبِ إِظْهَا رُكِذَبِ النّصارى، عینی شرح بخاری جلده من مصری) یعنی مجھ پر اس مقام پر فیض الہی سے ( الہاما) یہ کھولا گیا ہے