چودھویں صدی کی غیر معمولی اہمیت — Page 121
ہمیشہ بتاریخ سیزدهم یا چهار دهم یا پانزدهم ماه واقع میشود و کسوف شمس همیشه در تاریخ بیست و هفتم یا بیست و شتم یا بیست و نهم ماه بوقوع می آید پس خسوف قمر که تاریخ شد از ماه اپریل شراء شهرده صد و نود و چهارم عیسوی واقع شده است و آن تاریخ سیزدهم رمضان که اول شب از شبهات بخسوف است بوقوع آمده و کسوف در میانه روز از رد پا کسوف شمس واقع گشته است " " اشارات فریدی حصه سوم مات مطبوعہ آگره ۱۳۲۰) ترجمہ : بیشک حدیث شریف کے معنی یہ ہیں کہ چاند کا گرین ہمیشہ مہینے کی تیرھویں چودھویں یا پندرھویں تاریخ کو واقع ہوتا ہے اور سورج کا گرہن ہمیشہ مہینے کی ستائیسویں اٹھائیسویں یا انتیسویں تاریخ کو ہوتا ہے۔پس چاند کا گرہن جو اور اپریل کا کو واقع ہوا ہے وہ رمضان کی تیرھویں تاریخ تھی جو گرہن کی راتوں میں سے پہلی رات میں واقع ہوا۔اور۔سورج کے گرہن کے دنوں میں سے درمیانے دن کا گر مہین واقع ہوا ہے۔مشهور اہلحدیث بزرگ مولانا مولوی حافظ محمد بن مولانا بارک الہ کھو کے