چودھویں صدی کی غیر معمولی اہمیت

by Other Authors

Page 120 of 203

چودھویں صدی کی غیر معمولی اہمیت — Page 120

۱۲۰ میں چاند گر مین ۲۱ مارچ کو اور سورج گرمن 4 را پریل کو اور امریکہ میں چاند گرین اور مارچ کو اور سورج گرہن ۲۶ مارچ کو وقوع پذیر ہوا اور جارج ایف چیمبرز GEORGE FE CHAMBERS) کی کتاب " گرہن کی کہانی" (THE STORY OF ECLIPSES) مطبوعہ لندن ۱۹۰۲ء اس کا ناقابل تردید دستاویزی ثبوت ہے۔زمانہ حال کے مصری مورخ سید محمدحسن بھی اپنی تالیف الْمَهْدِيَّةٌ في الإسلام (طلا) میں اس تاریخی کسوف و خسوف کا ذکر کیے بغیر نہیں رہ سکے۔نواب بہاولپور کے پیر طریقت اور جنوبی پنجا کے مشہور بزرگ حضرت خواجہ غلام فرید صاحب آف چاچڑاں شریف لام کے ملفوظات میں ہے :- ارگاه۔۔۔۔کسوف شمس بتاریخ ششم از ماه اپریل اء پژده صد و نود و چهار واقع شد ارشادات فریدی حصہ سوم ضنت اے مطبوعہ اگر ) ترجمہ: جس وقت۔۔۔۔۔سورج کا گرہن اپریل شاہ کی چھٹی تاریخ کو واقع ہوا۔بیشک معنی حدیث شریف این چنین است که خسوف قمر "