چودھویں صدی کی غیر معمولی اہمیت

by Other Authors

Page 114 of 203

چودھویں صدی کی غیر معمولی اہمیت — Page 114

غریب برگزیدہ بندہ کی ڈھارس بندھائی۔یہ تڑپا دینے والے دردناک اشعار اسی درد کی یادگار ہیں کہ سے کا فرو ملحد و دقبال ہمیں کہتے ہیں ! نام کیا کیا غم قیمت میں رکھا یا ہم نے تیرے منہ کی یہی قسم میرے پیارے سے احمد تیری خاطر سے یہ سب بار اٹھایا ہم نے حضور نے اپنی زندگی میں ہی علمائے وقت کو دردمندانہ نصیحت کرنے، ان کو دعوت حق دینے اور دلائل و براہین سے اُن پر تمام محبت کا حق ادا کر دیا ہے۔ایا کس قدر سوز و گداز اور غم والم میں ڈوبے ہوئے ہیں وہ الفاظ جن میں آپ نے ان خدا نا توس حضرات کو مخاطب کرتے ہوئے فرمایا ہے کہ :- اگر یہ عاجز حق پر نہیں ہے تو پھر کون آیا جس نے اس چودھویں صدی کے سریہ محمد د ہونے کا ایسا دعوی کیا جیسا کہ اس عاجز نے کیا۔کوئی الہامی دعاوی کے ساتھ تمام مخالفوں کے مقابل پر ایسا کھڑا ہوا جیسا کہ یہ عاجز کھڑا ہوا۔تَفَكَّرُوا وَتَند هُوا واتَّقُوا اللهَ وَلا تَغْلُوا اور اگر یہ عاجز مسیح موعود ہونے کے دعوی میں غلطی پر ہے تو آپ لوگ کچھ کوشش کریں کرسیح موعود