چودھویں صدی کی غیر معمولی اہمیت

by Other Authors

Page 110 of 203

چودھویں صدی کی غیر معمولی اہمیت — Page 110

بڑھ کر اُن کا کوئی کھلا نشین نہیں ہوگا کیونکہ مہدی کی وجہ سے اُن کا اثر و رسوخ جاتا رہے گا۔راسی طرح حضرت مجدد الف ثانی رحمتہ اللّہ علیہ (ولادت وفات اس نے یہ خبر دی : - نزدیک است که علماء ظواہر مجتہدات اور اعلی نبینا وعلى الصلوة والسلام از کمال دقت و تعوض ما خذانکار نمایند و مخالف کتاب و سنت داننده مکتوبات امام ربانی جلد ثانی متن در مطبع منشی نول کشور لکھنو۔فروری ۱۹۱۳ء) ترجمہ عجب نہیں کہ علماء ظاہر حضرت عیسی علیہ السلام کے مجتہد ایسے ان کے ماخذ کے کمال دقیق اور پوشیدہ ہونے کے باعث انکار کر جائیں اور ان کو کتاب وسنت کے مخالف جانیں " مکتوبات امام ربانی مجدد الف ثانی و ترجمه ، مولوی قاضی عالم الدین۔مطبوعہ محمدی پریس لاہور ) حضرت مولانا محمد قاسم صاحب نانوتوی بانی دارالعلوم دیوبند ( متوفی اور جمادی الاول ۱۲۹۷ هر مطابق ۱۵ را پریل ۶۱۸۸۰) نے تیرھویں صدی کے آخر میں یہ لرزادینے والی پیش گوئی فرمائی کہ :-