حضرت مسیح موعودؑکے چیلنج اور ردّعمل و نتائج و اثرات

by Other Authors

Page vi of 439

حضرت مسیح موعودؑکے چیلنج اور ردّعمل و نتائج و اثرات — Page vi

گئے ہیں اور مخالفین سے تمام ضروری مباحث اور خط و کتابت کو ترتیب وارا کٹھا کر دیا گیا ہے۔آپ اس کو آغاز سے اختتام تک پڑھیں گے تو اس جری اللہ کی عظمتوں کو سلام کرنے اور آپ کی بے پناہ صلاحیتوں کا اعتراف کرنے پر مجبور ہوں گے جو خدا تعالیٰ نے اس زمانہ کی ضروریات کے مطابق عطا فرمائی تھیں۔