حضرت مسیح موعودؑکے چیلنج اور ردّعمل و نتائج و اثرات

by Other Authors

Page 181 of 439

حضرت مسیح موعودؑکے چیلنج اور ردّعمل و نتائج و اثرات — Page 181

181 مولوی محمد حسین بٹالوی نے جب حضرت مسیح موعود علیہ السلام کی عربی تحریرات پر تنقید کی اور اپنے آپ کو بہت بڑا عربی دان ظاہر کیا تو اس کے جواب میں حضرت مسیح موعود علیہ السلام نے اسے عربی دانی میں مقابلہ کا درج ذیل چیلنج دیا:۔فالامر الذي ينجي الناس من غوائل تزویراته و هباء مقالاته ان نعرض عليه كلاما منا و كلاما آخر من بعض العرب العرباء۔ونلبس علیه اسمنا و اسم تلك الادباء - ثم نقول انبئنا بقولنا و قول هؤلاء - ان کنت فی زرايتك من الصادقين فان عرف قولی و قولهم و اصاب فیمانوی و فرق كفلق الحب من النوى ـ فنعطيه خمسين روفية صلة مـنـا أو غرامة و نحسب منه ذالك كرامة و نعده من الادباء الفاضلين و نقبل انه كان فى ما زرى من الصادقين فان كان راضيا بهذا الاختبار و متصديا لهذا المضمار ــ فليخبرنا بنية صالحة كالابرار ـــ و ليشع هـذا العزم في الجرائد و الاخبار كاهل الحق و اليقين - “ 66 حمہ اللہ۔روحانی خزائن جلد ۲ صفحہ ۱۴۵) ترجمہ:۔پس وہ بات جولوگوں کو اس کے ( بٹالوی ) جھوٹ سے نجات دے گی یہ ہے کہ ہم اس پر اپنا کلام اور بعض دوسرے ادیب عربوں کا کلام پیش کریں اور اپنا اور ان کا نام اس پر پوشیدہ رکھیں اور پھر اس کو کہیں کہ ہمیں بتلا کہ ان میں سے ہمارا کلام کون سا ہے اور ان کا کلام کون سا ہے اگر تو سچا ہے۔پس اگر اس نے میرا قول اور ان کا قول شناخت کر لیا اور گٹھلی اور دانہ کی طرح فرق کر کے دکھلا دیا پس ہم اس کو پچاس روپیہ بطور انعام یا تاوان دیں گے اور یہ اس کی کرامت سمجھی جائے گی۔اور ہم اسے ادباء فاضلین میں سے شمار کریں گے اور قبول کریں گے کہ وہ عیب گیری میں راست