بیاضِ نورالدّین

by Hazrat Hakeem Noor-ud-Deen

Page 65 of 432

بیاضِ نورالدّین — Page 65

حصہ اول مجربات نور الدین مضرات چشم : غبار دھواں - گرم اور سرد ہوا کثرت جماع۔بہت نمک کھانا گہری نظرسے چیکد ان چیزودیکت برت کو دیکھنا۔کسوف کو گہری نگاہ سے دیکھنا کتابت بہت باریک چیزوں پر بہت نظر لگانا۔علم - فکر غضب مسکر اسلام چت لیٹنا۔دودھ - با فلا تصوم - پیاز - کرم ساگ - سور بینگن - گندنا۔رائی۔اسجود اس کا ہو۔انیون سرکہ۔پہلاواں بیٹھا تیلیا سم الفار موٹے گوشت بہت بیخوابی۔بہت خواب - کدو - کھیرا - شفتالو - خوبانی چت لیٹ کر پڑھتا۔شیاء مفید تقسیم و مصطفی پانی میں تیرنا آنکھوں کی صفائی۔فوا عد حفظ صحت کی اتباع۔شلجم کا کھانا آب باریاں ا خاکستری و یا با بادام باریا میکسی مصر کا کھانا۔مرتے۔ہلیلہ اور پان کا استعمال کرتا قائدہ :۔یہ بات تعجب انگیز ہے کہ مسلم آنکھ کو فائدہ کرتا ہے حالانکہ معدہ کو مضر ہے کیونکہ جو چیز مرمعدہ ہے وہ مقر چشم بھی ضرور ہے۔سرو کرینوا کی دوائیں۔یعنی اگر آنکھ گرمی سے بیمار ہو تو کا ہو۔لعاب۔اسپغول میں سفیدہ ہیضہ مرغ کا ضماد کرنا آپ کاسنی آپ کو گلاب کا آنکھ میں ڈالنا۔منفی چیچہ سنگ۔درج - دار چینی۔شراک - فرمودن تخم میتھی۔زعفران، اکلیل جند بیدستر - گرم کر نیوالی ادویہ : - مشکی- فلفل ممیرا - ورشح خشک کرنے والی ادویہ : توتیا۔سرمہ اور چاندی کی میل قابض ادویہ : - صبر - زعفران - رسونت - گل سرخ - کندر گل نامه مازو کا ضماد اور یہ عین : - دودھ - مغز بادام - سفیده سینه مرغ - لعاب بهدانه و خطمی - تطور أو ضماناً ا رویہ کی ہے۔ادویه مخدره دید افیون - خشخاش - بلا ڈونا کا فطور یا لیب مغری - سفیده - نشاستہ سونا۔گلانے والی کٹائی میں ہو کا ہی رہ جاتا ہے۔وہ کانچ کا لیپ یا فطور جلا دینے والی ادویہ : - نوشادر - تانبہ جلایا ہوا - صبر - کا اد کو جلانے والی ادویہ -:- نہ نگار - کاشک - فلفل - دار فلفل اگر صفرا اسے آنکھ بیمار ہو - - تو لعاب پیدانہ شیره عناب - ہمراہ شربت نیلوفر پلانا رسونت - صندل سفید با کشنیز ضماد کرنا یشیاف ابیض آنکھ میں ڈالنا۔اطریفل کشنیز کھلانا۔بزرگ فرقہ پر لکھن رکھ کر آنکھ پر باندھنا بخش یا صما دل کا برگ کاسنی باندھنا۔پوست کی ٹکور کرنا پس گردان جونک لگانا اور کینٹی اور کانوں کے پیچھے جو نگ لگوانا۔قصد کرنا اگر رماد موی موتو : - قصد کرنا نامه گوشش پر بجرنگ لگانا برگ بید توله - نیلو فر تولد - نیفتہ تولہ کا خیس باندہ پلانا شیان ابيض بشیر خیران آنکھ میں ڈالنا۔آلو بنجارے ۲۵ عدد کا پانی دیتا۔ریونت - ماشہ باب نیموں ضماد کرنا - انزروت باشه نشاسته ماشه چاکسو ۲ ماشه کمتر باشه رمات ۵ ماشہ آنکھ میں ڈالنا۔بزرگ تریندی ، ماشه ه بوده ۲ ماشتہ بھی کڑی بریاں ۲ ماشه انیوں کی پوٹلی آنکھ پر رکھنا۔دیگر - پوست لیلہ الہ ٹھیکڑی سورتی۔انیوں کرتی۔عدی ماشہ کا ضماد کرنا۔دیگر : - برگ ارونس برگ گوبھی - برگ انا رسب کو ظرف کاسنی میں جوش دے کٹر گور کرنا۔- دیگر : - برگ عامر یا بزرگ کھنگ مقصد پر باندھتا - با بوند سرکہ اور پانی میں جوش دیکر بھاپ ویریا۔