بیاضِ نورالدّین

by Hazrat Hakeem Noor-ud-Deen

Page 64 of 432

بیاضِ نورالدّین — Page 64

باب خاصیت: اس کو گرم تر مانا گیا ہے دوم در امراض چشم فائدہ : اما چشم کو متعدی بیماری سمجھتے اور شیل چشم کو مور و تی خیال کرتے ہیں اسباب -:- زیاد بہت روشنی - احسام غریب انسداد تزریف۔مثلاً بواسیر کا خون حیض کا خون - ما سور عرق - جر نکیر وغیرہ کا یکدم اچھا ہو جانا۔سردی ، رطوبت گہری نگاہ دان کا سینا۔ٹھنڈے پانی سے غسل کرتا۔پسینہ کے وقت وفتہ سر کا نسکا ہونا - نقاشی ، بیداری پسینہ میں ٹھنڈے پانی سے غسل ، پسینہ میں سرمنڈوانا۔نشیب میں رہنا باریک نگاہ سے مطالعہ کرنا۔گھڑی سازی بہت بیخوابی کثرت مطالعہ سر را سقم - آتشک مادہ خنازیہ گثرت جماع - جماع بعد غذا - عوارض :- دردسر بستہ کی سرخی شدید تیپ اس کی وجہ سے ہوتی ہے۔۔فائدہ : سیما را تجربہ ہے کہ بازاری عورتوں کو آنکھ کی بیماری بہت کم ہوتی ہے اور جو عورتیں جب ان پر بچہ پیشاب یا پاخانہ کرتا ہے اور ان کپڑوں کو نور آپانی سے صاف نہیں کرتیں رہ پیڑ والوں میں گرفتار ہوتی ہیں اور ان کے بچوں کی آنکھیں بھی بیمار ہو جاتی ہیں۔فائدہ پیدہ کی کمی سے خاص تعلق ہے اس لئے معدہ کی صہ سے لکھیں تندرست رہتی میں مار نے بھی انکوں کو مرتی ہے طریق تشخیص تقسیم :۔جب آنکھوں کا مریض تمہارے پاس اُدے تو آنکھ پر ہاتھ لگا کر دیکھ لی کہ اگر میں گرم ہے تو آنکھ گرمی کی وجہ سے بیمار ہے اگر نلمس سرد ہے تو سردی کی وجہ سے بیمار ہے اگر چرک زیادہ ہو تو رطوبت کے ہے اگر کم ہو تو پوست کے سبب سے ہمارا ہے ہر ایک آنکھ کے بیمار سے مندرہ قبض اور دماغ کے متعلق ضرور سوال کرنا چاہیئے کیونکہ فیصدی - بیماریاں آنکھ کی معدہ کے سبب سے ہوتی ہیں۔۸۰ علاج : - ابتداء میں پانی اور سرکہ یا آب پوست یا آپ ٹھیکٹڑی سے آنکھ کڑ کو رکرنا چاہیئے۔شدت درد میں کان کے پیچھے اور پیڑ پڑی پر جونک لگانا۔رانی کے پانی میں پاؤں رکھو انا مفید ہے قبض نہ ہونے دنیا گری پیر کان کے پیجھے بلیسٹر لگانا کا ٹک سلوشن زنگ سلوشن آنکھ میں ڈالن۔دیگر ، ٹھیکڑتی۔تو تیا سبز پانی میں گھس کر آنکھ میں ڈالنا ر پھر بار با ہ جونک لگان، یا مسٹر لگانا۔گرمی پر بکھیر کا شک سلوشن ڈالنا، اور پیپ پڑجانے یا صدمہ قرینہ میں مسہل اور بلیسٹر۔زنک یا اکسانڈ آف مرکزی اور با نفط جا کو مفید ہے یا دیگر : - پھٹکڑی۔توپ سبز پانی میں گھس کر آنکھ میں ڈالنا، باقی ازالہ اسباب اور ازالہ قبض کریں اور غذائیں زور سفم دیں۔پھٹکڑی۔تو نیا۔چاکسوہ۔تشکر سرخ کی ساقی بنا کہ یہ نکھ میں ڈالنا