بیاضِ نورالدّین — Page 371
-11 مجربات موادین علیحدہ علیحدہ دیں۔اسہال اگر شدید ہوں تو زعفران اور امینون دیں۔۱۲ غذا، آتش ہو ، اراروٹ ، ساگو، شیر، یخنی چوزہ ، دودھ۔۲ تپ محرقه میں کرب ، آواز اور شعاع سے نفرت در دو کمر اس کے ساتھ ہوتا ہے۔علاج :- لا پانی اور سرکہ ملا کر بدن کو پونچتا ۲ - تدابیر سابقہ کرنا۔حصہ دوم - دل پہ صندل دودھ کا نور کمشینز کا لیپ کرنا۔شیرہ تحفہ وماشہ و کا ہوم باشه ، بشربت صندل پلانا - زلالین پہلوانا جب تیپ ٹوٹ جاوے تو خمیرہ گاؤ زبان ، مرنے۔آمد، سنگترہ یا فرائی ایٹ کو نین سا لکڑی اگرین۔شکر کو میام گرین ٹیکم نکس وامیکا ۱۵ گرین را یکو مینت تجب دن میں دو بار دینا۔4 حمی اور میہ: تو اس مقام ورم پسر ورم کا انہالہ کریں۔حملی در میہ دیا غنیہ:۔میں بر دو فرہ۔درو قفا کر کبھی کزاز اور صریح کا ہو جانا رشد مت تپ ظہونہ مشہور احمر و نقاطات دگا ہے بہ د ملمس۔علاج :- سر کو ٹھنڈا کرو۔اور ریڑھ کی ہٹڑی پر برف رکھو۔صد عین پر جونکیں لگاؤ مکان ہوا دار خالی ہو۔روشنی اور عسل سے۔علاج: کافور، صندل اس کو لگانا، برگ ریکان - کشنیز و بید پلانا - صنعت میں مشک بگلاب و کیوڑہ دینا، ٹاسی آیو ڈائنگ ۳۰ گرین - پٹاسی بائی کارب ڈرام، اسپرٹ ایمونیا امیر و میٹک ۲ ڈرام۔جو شاندہ سکونا 4 اونس پر چھ خوراک ہے۔کر دو خوب اک ہر رونہ دینا تے جمی زیر قان قبل السابع: علامات:۔کسل تھے اسو در قلت بول - حمرت چیشیم منشی و تنشی ، کبھی کبھی وقت دے کر شدت کرنا ہے۔علاج :- ملیتی مبارک، تسکین آرام، مارالشیعر، شیر بز عرق نیلوفر- بیدمشک اگاؤ زبان ، شربت صندل، زلالین - مکان کی صفائی کہ یادر ہے کہ کونین اس میں مفید نہیں۔حرارت کم کرنے کے اصول ہوا، غذا اور ضمادات سرد کا استعمال کرو۔ایسبغول اور بہیدانہ کا لعاب پیاس بجھانے کے لیے دو۔غور کرو کہ بھار کا حلق خشک نہ ہو جاوے۔تیز پتوں اور شدت حرارت نہیں سرکہ اور روغن کا میں کپڑا تر کر کے سر پر رکھو۔اور تازہ مکھن سے بدن پر مالش کرانا بہت مفید ہے۔جگر پر مبردات رکھنا بھی مفید ہیں۔فائل اور جوکہ اگر بیانہ کو زرد یا کھانسی ہو۔اس کا سر بو بھی ہو تو سر پر پانی اور سرکہ کا استعمال ہر گز مت کرو۔