بیاضِ نورالدّین — Page 337
مجربات فوردین حصہ دوم مثلا تلخ اور مقوی معدہ ہوں۔مسئلہ چرائتہ، کولمبیا گلور کو اشیا افسنتین، رسونت - - تلد رستم علاج۔تین کا علاج کریں۔و آلام عصیه - یہ ریڑھ کی ابھری گردہ اور کمر میں زیادہ ہوتا ہے۔علاج : نصر کرنا جام کرنا گرم پانی میں پٹھانا حقہ مریضہ کر نا آرام دینا۔مخدرات دینا۔اور دفع تشیع کرنا۔۱۰ درد دندان انتظار دم - منشا و معده - صنف آلام عصبیه - علاج۔جونکیں لگانا۔بھاپ دینا۔روغن لونگ روار چینی لگانا کو بین افیون کھلانا۔اور لگانا۔ا سیلان اللعاب ذہن۔علاج - رادند باب بابونه دنیا نمکین مسهل دنیا ۱۲- معاف۔علاج۔سرد پانی اور سرکہ نات میں ڈالتا۔منہ یہ سرد پانی ڈالنا - آبزن قدمی کرنا۔دونوں طرف سے ناک دبا رکھنا اصلہ نا کہ میں کوئی چیز بھر دیا۔۱۳ نفث الدم علاج - بارنگ کھلانا۔قصہ کرنا مقعد اور فرج کے گرد جونک لگانا آپ بار تک اور شربت خشخاش پلانا۔چاولوں کی پیچھے پا پانی دینا۔مسمی یا ر ہی کا پانی پلانا۔١٤ تھے الدم علاج۔حقہ علینہ کرنا۔معینات رہنا۔پر میز بہت کرانا - شیرینی سے منع کرانا۔۱۵ - ننہ بیعت رحمی علاج ، مینیجر استیل دی ہوند دینا ، اختیار، بار تنگ کھلانا۔وجع الصدر اسباب ، سردی، رطوبت، مکان اور ہوا روتی ، تزین الدم در ایام حمل اگر عادت ہو اور بند ہو جاوے۔ضعف قلت دم عصبی مزاج ہونا۔علاج پوست کی ٹکور کرنا۔اس کا پو پلٹس باندھنا کافور اور افیون کھلانا۔صنعت میں روغن ماہی اور فولادیا چونکہ لگانا۔علاج۔آرام دینا، تسکین دنیا تدبیر غذا کرنا۔تاریخ کو روکنا ، قصد کرنا۔