بیاضِ نورالدّین — Page 336
J مجربات لوزه دین ۳۳ حصہ دوم تو شور بار دودھ اگلفتند۔مریے، بلیلہ زرد ، روغن بادام کھلا یکی۔یا نرم ہفتہ کریں۔ضعف میں ڈائیلا کرو آف آکردن و بوند ہیں۔ہلیلہ سیاہ ۲ ا شر خبث الحدیدہ کی اردوغن بادام ماریں۔اور کاڈ اور اسل پلا دیں ، عمدہ ہوا میں نقل مکانی کریں۔ترکی جماع کریں۔نرم ریاضت کرائیں۔عمدہ اغذیہ دیں ذکاوت میں امیون اور انتھر سنگھائیں اور ازالہ اسباب کریں۔فائل : معدہ کی خرابی میں ماتھے پر وارد ہوتا ہے۔با آبرو میں ہوتا ہے اور کبھی اوپر کے ایک اعتادے میں۔کبھی نیچے کے بڑے ہیں۔اور منہ تلخ رہتا ہے۔اور اگر رہم میں فتور ہو تو دردسر ہوئی پر ہوتا ہے۔اور حمل کے باعث ہو تو جوتے مہینہ میں نیند بڑھ جاتی ہے۔اور سنتی بڑھ جاتی ہے۔اور اگر عصبی در دہو تو ابتدائے حمل سے ہی درد شروع ہو جاتا ہے۔۲ - دوار اسکے اسباب اور علاج وہی ہیں جو صدا ہے میں گزرے ہیں۔سہر۔اسکے اسباب بھی وہی ہیں۔جو سر درد یہیں گزرے ہیں۔علاج ہر برائی کے جوش دیتے ہوئے پانی میں پر رکھنا۔حقہ ایسی ادویہ سے جو او جائے اور تسکین پیدا کریں۔شیرہ بادام شربت خشخاش پلانا۔ادویہ واقع تشیخ اور معنیات دینا۔اور تدابیر صداع کرنا۔متلی دینا ، روشن کرد کی مسوار وینا ملک اور مکھی یا تھر پاؤں پر ملنا۔صریح : اسباب خراب ہوا روی مکان، آرام ، یہ منفی - فیض انفعالات نفسانی قلت بول- موت الولید - علاج - صبر کرنا جند، کا نور مشک - انگزہ امینون کھلانا ، قلته دم میں شہرہ آپ پلانا۔عرق کاسنی پلان۔نوبت میں کے ایک گرم پانی میں پچھانا اور سر پر سرد پانی ڈالنا۔اور پھینک اکار ادویہ دینا۔خواہ پاؤں میں ہو خواہ بصارت پاستوائی کم ہو جاوے۔اسباب : شوق وطن تغذیه الرحم - الحزام طمت دید ان اکثرت جماع - مقویات کا استعمال بہت چکن ای ار خوشبو۔خوشی ام بیرت بهنوف ، عزن، اراده انتقام اشغال عقلیه - امتلا طلق (دروزه صنعت - صداع اور حمرة وجہ - التهاب فتح سے ہوتا ہے۔علاج و انا الہ اسباب کریں محمل فتح پر تسیکس کریں۔رانی کا آبزن کریں۔کافور ، مشک، جند العبرا مینون ،از نکہ دیں۔غریبوں میں صرف اینتون دیں اور طلق میں صرف سہولت ولادت کا علاج کافی ہے۔مسئلہ پیکاک کا دنیا۔اور یہ دوائی لینی ہے۔تمد بصر- اسباب:۔روز کوری یا شب کوری کہتر - علاج سے رفع قبض کریں۔آبدان قدمی کریں جونک لگا ئیں مواضعات تشیخ ہیں۔تکدر سمعی - علاج۔وہیں اور ہم نشین کر دورہ کر یں۔مثلا متشک کا نور غیر جند و غیره واقع التهاب کریں۔مقویات فیفہ دیں۔