بیاضِ نورالدّین

by Hazrat Hakeem Noor-ud-Deen

Page 316 of 432

بیاضِ نورالدّین — Page 316

مجربات نور ورین ۳۱۶ حصہ دوم اور عسر ولادت سے بھی ہوتا۔یار تم چلا جاوے یا پھٹ جاوے۔عصر ولادت اورام رضیہ اور غلط عملیات سے ہوتا ہے۔نمبر ۲ مغص رحمتی مختلف نام - اسم التخالیف تقطیع الرحم اور مہمارے ملک میں ورور تم کہتے ہیں علامات۔دوارت کے تیسرے یا چوتھے روز یہ دور شروع ہوتا ہے۔کبھی کیجے ران سے پیٹھ تک۔اور سرکی چوٹی تک اور کوہلوں تک پہونچتا ہے۔ان بیماریوں میں کوئی ہمارا تجربہ نہیں۔اسباب - سردی اخلاط رو یه حرارت با اورام ، دیلی، فروری، سرطان، ناسور نبود، ارحم اجتماع آب، نفخ، انقلاب ، شقاق - میلان الرحم ، ایام حیض اور بچہ جننے کے بعد خون منجمند ہوجاتا۔عمل ذکر کی درازی کبھی دایہ کی غلطی سے یہ مرض پیدا ہوتا ہے۔حمل جو در و اجتماع خون سے ہوا سمیلی حرف ہمارا تجربہ ہے کہ پر سنگینٹ آن پو ٹاس کی پر کاری کرنا۔نقوع بابو نہ پلانا۔لائیوار علاج ارگٹ پلانا پیریٹ باندھنا امعجون برش کھلانا۔صنعت نہیں حمام عمارہ اور پچی کاریاں اور مفادات اور تبخیرات مریہ سے پر ہیز کریں۔فلوسی، صعتر تا پر سیارکشان بعرق عنب الشعب و قند سیاہ پلانا اور آپ اسی سے استنجا کرنا ، پوست منشیا میں پانی میں جوش دیکھ پلانا - زنجبیل ، کینه با دیان جوش دیکر پلانا - پوست پیج اکبر پلانا یہ پوست خشخاش کی شکور کرنا۔بزرگانی - برگ نیم، بادریان استیل گرفتن، اکلیل، مثبت، مکور - بابونہ، سنبھالو، ہفتہ گزر افتیمون، بذر البنج کی بھاپ دینا اور انھیں کی ٹکور کرنا، پوست خربزه شک، ماشهر معرق بادیان کھلانا۔بچہ جنے کے بعد جود رو ہوتا ہے اس میں کور نشک اور نیگرم پانی کی پچکاری کرنا اور اگر اس میں پر منکیوٹ آف پوٹاس دور کی ڈال دیں۔تو سفید تو ہو جاتا ہے۔تیزاز الر اسباب کریں۔مصر کرتے اور جو نکلیں بھی لگاتے ہیں۔شکور کریں اور انہ الہ مصر کریں۔کونٹین اور نیتوں کھلا یکھیں۔حرارت میں حقنہ آپ کا ستی ما رالشعیر - العابات اور چہ بیوں کا کریں۔مردی میں حقہ ما ر النسل کا کریں۔نقول کریں۔اور آبیزن کریں۔طلبہ کسان ، زیری سیاه، از بجنبیل، مغز تخم بیدا بخیر - کام نہ ہرہ گاڑ شہد میں ملا کر فروز جو کریں انگزه اجندا شونیز به عفران اشک، اظفار الطيب ، روغن گاو و روغن بادام اور مشہد میں ملا کہ فرزنہ کریں۔اور اجوائن ہو تو ہر انگزہ ہماشہ کا روپیہ مضماد کر کے اس کے اوپر برگ بید انجیر و برگ پلینہ گرم کرکے باندھیں۔اکثر اقتسام میں روغن بادام نیم گرم اندر رکھا۔شیرشتہ اور کسٹر آئیل قیض میں پلانا۔عید وار رکھا۔اگرالتہاب ہو اور جانے کے وقت درد ہو تو ماز و باریک کر کے رکھنا اور آدمی کے سر کے بالوں کا دھواں دینا۔اگر گرفتہ ہو تو کا نور اور گلاب رکھت اور سر وعن گل کا حصہ کرنا۔نمبر ۲۹۔اور ام رسم اسباب : - مامبل کا ورم ، تیز اور قابض پچکاری، التهاب حشفہ والے کا جماع یا التہاب چھیڑہ سرحشفہ کا انتہاب بجری بول۔بہت مدرات طورت۔بہت کھانا لینا، مربہ استقط ، شراب نادان طبیب کے ہا تھ لگانے اور نادان دایہ کی انگلی اور دائی سے