بیاضِ نورالدّین — Page 315
مجربات فور دین حصہ دوم اسباب - درم یا عدم مرمن اور سرطان او را مرافق رحم اور بوق اور معین کا پھل ہوتا یا سوزاک اور آتشک کا نتیجہ ہوتا ہے رحم اور کثرت مفتول بھی۔نامک : سہیل کی رطوبت غلیظہ ہوتی اور رحم کی رقیق ہوتی ہے۔علامات - نقل حرقتہ زینان اور دبانے سے درد کی نیلی پڑتی کمر سیرین اور ساقیتی میں درد ہوتا ہے علاج۔فرج ، ہیل اور اور بین اور سیون اور فرج کے درمیان پر جو نکین لگوانا سرد آبزن کرنا۔امام کے مضاد لگانا۔اور مرضیات اور مخدرات کے پچکاری کرنا۔مثلاً خطمی اسی بلکہ سرد پانی اور اگر موافقت نہ کرے تو گرم پانی کی۔فائدہ :۔یاور رہے کہ بعض عورتوں کو فون دریا ہو ہے کے مرکبات سخت مضر ہوتے ہیں۔اور عناب عمدہ چیز ہے۔پس بجائے مرکبات فولاد، آتشک رالوں کو ر سکپور پرا وقت ہمراہ نقوع عشہ دیں۔آیو ڈائر آن پتاسیم دیں۔اگر رسیکور، صور مہضمی پیدا کرے۔تو بیو ڈایڈ آن پتاسیم ہمراہ تفقوع چوب چینی یا عیشہ دیں۔اور روغن ماہی دیں۔اور وطوبت زائد میں تے کرانار مسہل حب ایا رہ ج دینا۔پھر قوالبعض کے پانی میں بھلانا اور لیپ کرنا۔دیگر : پھٹکڑی ، ماشہ دو سیر پانی میں ملا کر پچکاری کرنا بہتر تم تمر ہندی، بیجیند، خار خشک بیره بادام، مرہی کسی کے پانی سے پلانا۔ترکی مشبہات کرنا اور علاج نوازل عامہ۔مثلاً نقوع عناب، نیلو فر گا ورنہ بان ، پر سیاوشاں بھی مفید ہے۔کبھی سیلان رحم المهبل ، مروج - بدار شفر بین اور مجری بول سے بھی ہوتا ہے۔اور اسکو انگریزی میں ملیونار چاہتے ہیں۔کبھی استمنا، سحق، حصات، مثانہ ، آتشک، سوزاک اور کثرت جماع سے کبھی ہوتا ہے۔اور ابتدائے میں بہت اور صاف ہوتا ہے۔پھر پیپ ملی ہوئی۔اور مختلف اللون ہوتا ہے ، نورد سبز ، خون آلودہ گاڑھا ہوتا ہے۔علاج۔بالا اور مرکبات فولاد دیں۔زیرہ سفیدر بادیان ، وارڈ نگ ، باد کنیز ہر ایک نوار نمک سیاه و سرخ - نارجیل کهنه ماشه - ۲ منتقد عدد نبات کا پی۔باریک کر کے مکھن نیم گرم اور شہد میں ملاکر شاہ تیار کریں۔اور چار روز صبح و شام رکھیں۔اور اس کے بعد ماز وسبز، گل دھاوار گل سپاری ، پوست آنا یہ ہر ایک ۲ تولہ باریک ململ میں پوٹلی باند ھو کر ہفتہ عشرہ اندر رکھیں۔سیلان رحم میں تالمکھانہ انجلین، گل پست گل بیاری، پوست بیرون نیست ، نجی اگل رہا وہ ہر ایک ہم مان تطلب اور مونگ بریان ، مغز تخم تمر ہندی ہر ایک نوار مصطگی و ماشه ، با ضافہ گل انب مجمع بیلاه تج منار منسک باریک کر کے کھلانا خوراک ۵ ماشہ بعرق گاوانه یان ۱ تولہ ن دیگر: مشاور، موچرسی، خارشتک ، پچھلی بولی تالمکھاتہ ان کچورا موصلی سیاه است گلو میده پیوب، طباشیر الا یکی اختنا شی۔تطلب، صحیح، کشتہ فلمی کیڑا۔ہر ایک ماشہ تم خونه ما را صحیح واراک، صندل ہر ایک ماشہ بنات، نوله مجموع کی ادویہ سرمہ کی طرح بارہ یک کر کے خوراک 4 ماشہ صبح و شام۔نمبر ۲ - فقدان الرحم یعنی رقم ہی نہ ہو۔یارحم کے دو ٹکڑے ہو جائیں۔یار تم اندر سے بند ہو خالقی بھی ہوتا ہے۔اور آتشک وغیرہ نہ جنوں -