بیاضِ نورالدّین

by Hazrat Hakeem Noor-ud-Deen

Page 28 of 432

بیاضِ نورالدّین — Page 28

I حصہ اول مجربات نور الدین (0) صداع خاری - اسباب : - بر سر در درکثرت شراب یا کسی منشی چیز کے کھانے سے ہوتا ہے۔علاج :- گرم مراجوں میں سکنجبین اور آب گرم سے تھے کرا دیں ماء الشعردیں دیگر۔سر پر برف باندھیں دیگر : - مربے سنگترہ و نارنگی دیں۔دیگر عرق بید ۵ توله یا شربت انا ره ۲ تولہ دیں دیگر : - برف کھلانا اور برف سر پہ باندھنا۔دیگر۔سرد مزاجوں میں دوالمسک حمار ۶ ماشہ بعرق الائچی 4 ماشہ کیوڑہ ۵ تولہ دیں دیگیره :- پاشوڈ کریں۔دیگر، پتاسیم اے ڈانڈہ گرین اور ٹائیم یہ وائیڈ ، گرین پانی میں حل کر کے پلاتا اگر قبض ہو تو فاریقون ۳ ماشہ ، گلقند ۱- توله سمراہ شربت دنیار ۳ تولہ دیں۔(۵) صداع دموی اسباب :- زیادہ گوشت کھانا حلوہ کھانا کثرت شیر کثرت آرام نوشی سے ہوتا ہے۔علانات : - اس میں آنکھیں سرخ ہوتی ہیں سر میں بوجھ ہوتا ہے منہ کا مزا میٹھا ہوتا ہے کثرت اشک تکان علاج: ازالہ اسباب کریں ایضا - قصد کی عادت ہو تو مصر کریں اگر مریض قوی ہو مریض اگر چہ ہو۔یا کوئی اور شکایت ہوں تو ماتھے کا قصد کر لیں اگر قصد مناسب نہ ہو تو کنپٹی پر جنگ لگانا۔سرکی پیچھے حجامت کرنا۔دیگر خطمی به ماشہ خبازی کہ ماشہ نیلومتر به ماشہ کا فیسباندہ دنیا۔دیگر : خمیرہ بنفشه توله یا پلیده مرتبه تقوله - زلال الی ۱۵ عدد آلو نجا را ۲۰ عدد کہ میں ذرہ نمک ڈال کر پلانا۔اگر قبض نہ ہو۔یا درست ہوں۔لعاب بہدانہ ۶ ماشہ ، عرق کاستی ۵ تولہ - شربت عناب به تولی بیانی قائدہ : اطریفل کشنیز ہے تو کبھی مفید ہے الیا الی ۱۵ عدد آلو نجار ۲۰ عدد شیر خشت توله پلاوی الفیا جس کا سینہ کمزور مور یا انٹریاں یا اعصاب کمزور ہوں اس کو ترستی) اور ہلیلہ مناسب نہیں۔غذا : - بو صداع گریم میں تحریر ہوتی ہے دیں۔فائده - دست اگر بہت ہوں تو رب نہی یہ تولہ ہمراہ طبا شیر ۲ ماشه و د - زرشک پلاؤ۔دیگر: - افیون ، صندل سرخ و صندل سفید بآب کشنیز سنگھانا۔مسٹریس گوشش با گرون یا صد غنی کنپٹیوں پر لگانا (4) صداع صفراوی اسباب گرم اشیاء کے کھانے شقت کرنے روزہ رکھنے اور علم سے پیدا ہوتا ہے۔علامات : منہ کا مزا تلخ اور پیاس ہوتی ہے اور آنکھیں اور زبان زرد سورتی میں پیشاب جمک ہوتا ہے۔علاج :- زلال الی ۱۵ عدد آلوینی را ۲۰ عدد - شیر خشت تویہ ڈال کر پلانا۔یا ہمراہ عرق مکہ سے تولہ اور شریف عدد برا وعد شیر ڈال۔کریم اور بنفشہ تو یہ دنیا۔دیگر - شربت درد ۵ تولہ میں برف ڈال کر دنیا با مرتبه میلیه توله بآب انارین ۵ تولہ دیں۔دیگر : خم کا ہر بہ باشه تخم کرد ۶ ماشہ سائندہ ہمراہ شربت نیلو فر ا تولہ دیں۔دیگر : - آب انار ها تو رد دنیا