بیاضِ نورالدّین

by Hazrat Hakeem Noor-ud-Deen

Page 265 of 432

بیاضِ نورالدّین — Page 265

مجربات نوره دین ۲۹۵ رجمة اووم - بلا در تخم ملیتی ہر ایک سیر کنجد سیاه مفسر دو سیر۔روغن نکالیں خوراک ایک دو بوند بقند سیاه۔۳۸ کونین فولا در حد مار مشک مروارید سر ایک ۳ ماشہ - افیون ماشہ کا نور ہو سرخ اسکی بار د گولیاں بنا دیں۔ابتک باہ اور دماغ میں مفید ہے۔۳۹- شیر برگه ماشہ کھلانا۔- حسنت رسک قلی۔پارہ ہر ایک تولہ۔آپنی برتن میں آگ پر رکھیں۔برگ سنارہ ہلدی اگر گوئی ہر ایک نیم سیبر جوکوب کر کے علیحدہ علیحدہ اور پر دھوڑ دیں۔اور ٹیم کے دستہ سے گھسائیں۔پھر حضرات میں حل کر کے اور مٹی کے برتن میں حل کریں۔اور اوپر تو رکھیں گرتین ٹھیکریاں ایسی اوپر رکھیں جس سے مربوش انتظار ہے۔اور آگ دیں اسی طرح سات دوز خوراک ایک رتی لکھن میں رکھ کر رقت اور سرعت میں مفید ہے۔جادوار، عبر زعفران ، گلاب میں گھسکر ایک کر تی ی گولی بنانا اور کھلانا جمانے سے پہلے اور پیچھے اس سے آٹھ گنا پانی ڈال کر جوش دیں جب پانی پانچواں حصہ رہ جاوے۔مل کر صاف کر کے اسمیں مصری ایک سیر شہد خالص دیسی نیم مسیر روغن گا وخالص پاد سبھر۔کھو یہ نیم سیر ملاکر پکا دیں کہ گاڑھا ہو جاوے۔پھر نیچے اتار کر۔نہ عفران، طباشیر، مصطگی جا نکل جلوتری - دار مینی- صندل را گره دانا لا اچھی خورد و کلان بر ایک تولہ مشک ۳ ماشہ شامل کریں۔اور مغز پرونچی پچھوہارہ مغز پستہ مغز بادام پر ایک چار تولہ نیم کوب کر کے ملا لیویں خوراک ایک تولہ سے دو تولہ تک تندرستوں کو بھی ازحد مفید ہے۔اس میحون کے استعالی سے رقت اور سرعت کی شکایت نہیں رہتی۔قبض بھی رفع ہو جاتی ہے۔پیشر طیکہ دوران عمل دوائی اگر جماع اور ترش اشتہار سے بھی پرہیز رکھا جاوے۔طبیعت بھاگنے کودنے کی زیادہ خواہش کرتی ہے۔گویا ہر لحاظ سے صحت حاصل ہونا مجرب ہے۔محلوق اصحاب کو اس کے ساتھ یہ طلار لگانے کے لیے دیا جاتا ہے۔جس کی ترکیب یہ ہے - جو یک نخشک - خراطین خشک صاف شدہ۔بیر بہوٹی عقر قرصا فرنفل دار چینی ہر ایک یک توله رسم الفار سفید اما شه ان تمام اجزا ر کو نہایت بار یک بیضہ مرغ کے تیل میں چار روز تک کھول کر کے حشر تا حفیہ سیون چھوڑ کر طلار کر کے اوپر بام برگ پان پیسٹ دینا کافی علاج ہے۔سات روز تک استعمال کر کے مخلوق سخت نا مرد مرد ہو جاتا ہے۔تقریبا دس بیضہ مرغے کا تیل ان ادویات میں جذب کرا دینا چا ہیے۔بعدہ بصورت و شکل مرہم کے طلا- تارہ ہو جاتا ہے۔فرائی ایٹ کوائی سائٹ اس ایک ڈرام، ایکسر پیکٹ نکس وامیکا ها گرین۔الیکٹریکٹ بیلاڈوناہ گرین الکبیر یکٹ کو کا۲۰ گرین ایکسٹریکٹ ڈمیا نا سالڈ ڈرام ایکسٹریکٹ منیش ۳۰ گرین۔اس کی ۲۰ گولیاں بناویں۔ہفتہ میں صبح و شام ایک ایک اس کے بعد صبح و دو پہر شام بیشتر گاؤ، ترشی گرم مصالحہ جماع سے قطعا پر ہیز کریں۔انہ کھلا ریگ ماہی۔زعفران استقنقور - ماہی رو بیاں عنیز ہر ایک ۵ ماه بخفیہ مریخ تازه ۶ عدد مغز کنجشک خانگی - جو ہر محلہ اعدو مبینہ سنگ پیشت و عدد مومیائے اصیل 1 ماشہ سرطان سوخته تولد به فرص اتنے ۲ نوار مشک ماشه ورق طلا ۲۰ عدد بآب اور کی حب بسته بقدر و سرخ - پاک پائینی پوزہ۔اس دوائی کا اثر چالیس سال تک رہتا ہے۔