بیاضِ نورالدّین — Page 184
الا مجربات غوره وین حصہ اول بول و برانہ سفید ہوتا۔یا یہ دونوں عنسالی رنگ کے ہوتے ہیں۔پہیچ ہوتا۔اور - ضعف ہاضمہ میں اعضار ڈھیلے ہوتے اس کا باعث سردی اور رطوبت ہوتی ہے۔ہمراہ ادویہ معطرہ۔قابض اور حافظ ارواج کرنا چاہیے، مثلا پھر اللہ کنر - سعد اور وہ ادویہ جو علاج صحف جانہ بہ میں بیان ہو نہیں۔غذا :- انار ، مویز شناخت اول لمس سے سردی گرمی ، نرمی سختی کا پتہ لگتا ہے۔دوم پیاس سے، سوم زبان کے رنگ جلد کے رنگ اور برانہ کے رنگ سے چہارم صداع سے اور پنجم مشاء کے درد سے ششم مو ونفس درد تو سے، ہفتم فواق سے درد بھاری اور وہ تنگہ کچھی ہوئی معلوم ہوتی ہے۔فوائد اور طلاء اسی میں بہت جلد لفتح کرتے ہیں۔اور سرکہ کہ بہت تیز ہے۔اس لئے نیز سرکہ ار ضمادات استعمال نہ کریں۔جگر کے معالجہ میں : اصلاح مرارہ اور شمال سونی مد نظر رکھیں۔۔جو محلل اور مفتح دوائی ہو وہ قبض اور خوشبو دارہ مقوی اور محافظ ادویہ خالی نہ ہو۔ہم۔بہت گرم ادویہ سے ذبول ہوتا اور بہت سرد ادویہ سے استسقار کا ڈر ہوتا ہے۔۵- ادویہ بہت باریک ہوں۔او لطف ہے مگر کبھی کبھی تولید اخلاط مختلط غیر مناسبہ بھی کرتا ہے۔پس اسمیں دو - ماء الاصول مفتح تین روز کے بعد مین ضرور دینا چاہیئے۔چاول اور پانچھ اور سری میده ، کھجور، گوشت خلیفه خطیری۔روٹی کنگنی، باجرہ بہنا ہوا گوشت، شیرینی فالودہ سے پر ہیز کریں۔بہت گرم ادویہ اور تیز بد شدید سے پر ہیز کریں کہ اس سے خوف ہے۔برسے - کاسنی حرارت میں ہمراہ سکنجبین۔اور یہ ورت میں ہمراہ بار النسل، مجلی اور مفتح ہے۔اور قابض مقوی سرد منقضد غذا ہے۔رو جگر کے علاج میں اونٹ کا پیشاب اللہ اس کا دودھ بہت مفید ہے۔اس کو مد نظر رکھو۔