بنیادی مسائل کے جوابات — Page lxvi
نمبر شمار سوال / رہنمائی ی صفحہ نمبر یا جوج ماجوج 300 یا جوج ماجوج کون ہیں؟ یتیم بچوں کے لئے ماں کا دودھ مہیا کرنے کے لئے Milk Bank کا قیام 616 301 قادیان سے ایک دوست نے Milk Bank جہاں سے یتیم بچوں کے لئے ماں کا دودھ مہیا کیا جاتا ہے کا ذکر کر کے لکھا کہ اس طرح تو وہاں کا ھ پینے والے بچے آپس میں رضاعی بہن بھائی بن جاتے ہوں گے 617 لیکن یہ پتہ نہیں چل سکتا کہ کون کس کا رضاعی بھائی یا بہن ہے۔کیا اسلام میں اس طرح کے MilkBank قائم کرنے کی اجازت ہے؟ دودھ [56]