بنیادی مسائل کے جوابات — Page liii
نمبر شمار کلمه سوال / رہنمائی صفحہ نمبر ایک خاتون نے تحریر کیا کہ کسی احمدی نے اپنے یوٹیوب چینل پر ایک سوال کے جواب میں کہا ہے کہ خاتم ، رسول پاک ﷺ کا نام ہے ، اس 236 لئے کلمہ طیبہ میں محمد رسول اللہ کے ساتھ خاتم النبیین لکھنے میں کوئی 471 حرج نہیں۔احمد رسول اللہ بھی لکھا جا سکتا ہے اور مزمل اور مدثر بھی حضور نیم کے نام ہیں وہ بھی لکھے جاسکتے ہیں۔کیا یہ بات درست ہے؟ 237 جماعت احمد یہ شرعی طور پر کتنے کلموں پر یقین رکھتی ہے، جو کسی حدیث یا قرآن سے ثابت شدہ ہیں؟ : گستاخ رسول کی سزا گ 238 گستاخ رسول کی سزا کے بارہ میں رہنمائی۔لونڈی ول 472 474 239 لونڈیوں سے نکاح کے مسئلہ کی بابت رہنمائی۔نیز لجنہ اماء اللہ کی علمی ریلی کے موقعہ پر دکھائی جانے والی ایک دستاویزی فلم میں ایک ڈیڑھ 475 منٹ تک میوزک بجنے کی شکایت پر رہنمائی۔240 ایک دوست نے تحریر کیا کہ مجھے یہ معلوم کر کے شدید دھچکا لگا کہ اسلام بر سر پیکار دشمن کی عورتوں کے ساتھ ازدواجی تعلقات قائم 478 [43]