بنیادی مسائل کے جوابات — Page lii
صفحہ نمبر 462 463 464 466 467 469 نمبر شمار سوال / رہنمائی ساری کتب تین دفعہ نہیں پڑھیں اسے میرے دعوی کی سمجھ نہیں ہے۔اور پھر وہ پوچھتے ہیں کہ کیا سب احمدیوں نے یہ کتب تین دفعہ پڑھی ہیں؟ اس کا کیا جواب دیا جائے؟ کرایہ کے اپارٹمنٹ کے برتنوں کا استعمال کرنا 230 جب ہم Holidays پر جاتے ہیں اور اپارٹمنٹ بک کرتے ہیں تو کیا ہم وہاں کے Fryingpans وغیرہ استعمال کر سکتے ہیں؟ کرونا وائرس 231 آجکل کرونا وائرس پھیلا ہوا ہے ، حضور کے لئے سفر کرنا کب Safe ہو گا اور حضور کب کینیڈا تشریف لائیں گے ؟ 232 کرونا وائرس کی وجہ سے دنیا کی موجودہ صورتحال میں تبلیغ کا کام ک طرح کیا جائے؟ 233 کرونا وائرس کے لئے جو آجکل ٹیکہ آیا ہوا ہے کیا وہ ہمیں لگوانا چاہیے یا نہیں؟ 234 کرونا وائرس کے ختم ہونے کے بعد دنیا پھر سے ویسے ہی نارمل ہو سکتی ہے جیسے پہلے تھی؟ 235 کرونا وائرس کی وجہ سے پیدا ہونے والے حالات میں نماز باجماعت کے لئے باہم نمازیوں کے درمیان ڈیڑھ میٹر کا فاصلہ رکھنے کے بارہ میں استفسار پر رہنمائی۔[42]