بنیادی مسائل کے جوابات

by Hazrat Mirza Masroor Ahmad

Page 439 of 684

بنیادی مسائل کے جوابات — Page 439

تھا ناں؟ ہمیشہ کے لئے نیک بنانے کے وعدہ پہ ، حالا نکہ وہ شیطانی وعدہ تھا۔تو یہی شیطانی کام آپ لوگ کر رہے ہیں۔یہ نئی نئی بدعات پیدا کر رہے ہیں۔لجنہ اور عہدیداروں کا کام یہ ہے کہ خلیفہ وقت کے منہ کو دیکھیں کہ وہ کیا کہہ رہا ہے۔اپنی اپنی بدعات نہ پیدا کریں، اپنی اپنی رسمیں نہ پیدا کریں۔اور بچیو! تم لوگ میری جاسوس بنو اور صحیح صحیح باتیں بتایا کرو۔(قسط نمبر 15، الفضل انٹر نیشنل 21 تا 31 مئی 2021 ، ( خصوصی اشاعت برائے یوم خلافت) صفحہ 24) 439