بنیادی مسائل کے جوابات

by Hazrat Mirza Masroor Ahmad

Page 420 of 684

بنیادی مسائل کے جوابات — Page 420

کا حکم ہوا۔قُولَا لَهُ قَوْلًا لینا۔اور دوسری طرف نبی کریم کو فرمایا واغْلُظْ عَلَيْهِمْ۔معلوم ہوتا ہے ان لوگوں میں بالکل رُشد نہ تھا۔پس ایسے معترضین کے ساتھ صاف صاف بات کرنی چاہیے تا کہ ان کے دل میں جو گند و محبت پوشیدہ ہے نکل آئے اور ننگ جماعت نہ ہوں۔“ ( اخبار بدر نمبر 16 جلد 7 مؤرخہ 23 اپریل 1908ء صفحہ 4) (قسط نمبر 12، الفضل انٹر نیشنل 2 اپریل 2021ء صفحہ 11) 420