بنیادی مسائل کے جوابات

by Hazrat Mirza Masroor Ahmad

Page 391 of 684

بنیادی مسائل کے جوابات — Page 391

کے تحت آئیں گے۔ایسی صورت میں اس کے لئے ضروری ہے کہ وہ سیدھی کام پر جائے اور کام مکمل کر کے واپس گھر آکر بیٹھے۔مجبوری اور ضرورت کے تحت گھر سے نکلنے کی بس اتنی ہی حد ہے۔کسی قسم کی سوشل مجالس یا پروگراموں میں شرکت کی اسے اجازت نہیں۔پس شریعت میں نئی نئی چیزیں داخل کرنے اور نئی نئی بدعتیں پیدا کرنے کی کسی کو اجازت نہیں دی گئی۔(قسط نمبر 10، الفضل انٹر نیشنل 05 مارچ2021ء صفحہ 11) 391