بنیادی مسائل کے جوابات

by Hazrat Mirza Masroor Ahmad

Page 323 of 684

بنیادی مسائل کے جوابات — Page 323

بات نہیں۔مثلاً کسی تیل، کریم ،Gel یا سپرے وغیرہ کی جلد پر مالش یا سپرے کرنا۔ایسی دوائی جسے آپریشن یا انجیکشن کے ذریعہ جسم کے اندر رکھا یا ڈالا جاتا ہے اور وہ دوائی جسم کے اندر آہستہ آہستہ Release ہوتی رہتی ہے تو ایسی دوائی بھی عام دوائیوں یا کھانے پینے کی اشیاء کی طرح روزہ رکھنے سے پہلے یا روزہ کھولنے کے بعد ہی جسم میں Inject کی جاسکتی ہے ، روزہ کے دوران اسے جسم میں Inject کرنا جائز نہیں۔(قسط نمبر 53، الفضل انٹر نیشنل 29 اپریل 2023ء صفحہ 4 تا5 ) 323