بنیادی مسائل کے جوابات

by Hazrat Mirza Masroor Ahmad

Page xxi of 684

بنیادی مسائل کے جوابات — Page xxi

نمبر شمار سوال / رہنمائی صفحہ نمبر 67 ایک خاتون نے سورۃ النور کی ایک آیت کی خود تشریح کر کے اسے حضور انور ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز کی خدمت اقدس میں پیش کر کے 122 اس بارہ میں رہنمائی چاہی نیز پوچھا کہ کیا ایسا کرنے کی اجازت ہے؟ 68 قرآن کریم کی آیت وَ الْمُحْصَنَتُ مِنَ النِّسَاءِ إِلَّا مَا مَلَكَتْ اَيْمَانُكُمْ میں کون سی عورتیں مراد ہیں اور کیا ان کے خاوندوں کے 124 ہوتے ہوئے بھی ان سے شادی ہو سکتی ہے، یا یہ آیت مخصوص زمانہ کے لئے تھی اور کیا اب یہ آیت منسوخ ہو گئی ہے؟ 69 جرمنی سے ایک دوست نے قرآن کریم کی آیات وَ هُوَ الَّذِي مَرَجَ الْبَحْرَيْنِ هَذَا عَذْبٌ فُرَاتٌ وَهَذَا مِلْحٌ أُجَاجٌ وَ جَعَلَ بَيْنَهُمَا بَرْزَخًا وَ حِجْرًا مَّحْجُورًا۔وَ هُوَ الَّذِي خَلَقَ مِنَ الْمَاءِ بَشَرًا فَجَعَلَهُ نَسَبًا وَ صِهْرًا وَكَانَ رَبُّكَ قَدِيرًا (الفرقان: 55,54) میں بیان نمکین اور میٹھے پانی کے دو سمندروں، نیز انسانی تخلیق کے پانی سے ہونے سے مراد انسانی جسم کے Intracellular اور Extracellular سسٹم کو قرار دے کر حضور انور ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز سے اس بارہ میں رہنمائی چاہی۔نیز سوال کرنے والے نے یہ بھی لکھا کہ یہ Cells بھی میٹھے اور نمکین پانی پر مشتمل ہوتے ہیں اور ان کے درمیان ایک روک حائل ہوتی ہے۔نیز ہر انسانی جسم اسی قسم کے Cells پر مشتمل ہو تا ہے۔70 کینیڈا سے ایک دوست نے قرآنی آیت وَ إِذَا تَوَلي سَعي فِي الْأَرْضِ لِيُفْسِدَ فِيْهَا وَ يُهْلِكَ الْحَرْثَ وَالنَّسْلَ وَاللهُ لَا يُحِبُّ الْفَسَادَ - یعنی جب وہ صاحب اختیار ہو جائے تو زمین میں دوڑا 127 129 [11]