بنیادی مسائل کے جوابات — Page 60
پڑھ لو تو اس میں کوئی حرج نہیں۔ویسے بھی ہر ایک کے لئے اللہ تعالیٰ سے رحم مانگ لینا چاہیئے، سوائے اس کے کہ وہ مشرک ہو۔مشرک یعنی شرک کرنے والا جو اللہ تعالیٰ کے مقابلہ پر شرک کرتا ہے اس کے لئے دعا نہیں کرنی۔باقی جو مذہب کو مانتے ہیں ان کے لئے اللہ تعالیٰ سے رحم کی دعا بھی کی جاسکتی ہے۔اس میں کوئی حرج نہیں۔(قسط نمبر 21، الفضل انٹر نیشنل 01 اکتوبر 2021ء صفحہ 11) 60 60