بُخارِ دل — Page 27
27 پیغامی لیڈروں سے خطاب۔۔(1)۔۔جھگڑا چلے کمال الدین آ کے مل جا گلے کمال الدین وا ہوا دامن خلافت حق آؤ اس کے تلے کمال الدین احمدی ہے تو احمدی بن جا تا کہ پھولے پھلے کمال الدین پہ ہیں قربان مال گندہ نہ لے کمال الدین پاک اموال تجھ جن کو تو جانتا ہے کانِ طلا خاک کے ہیں ڈلے کمال الدین تجھ کو غیروں کا دیکھ دشت نگر دل نہ کیونکر جلے کمال الدین اپنے آقا کے اہل پر حملہ ہو بہت منچلے ! کمال الدین احمدیت ہے روک چندے میں گفت، آرے ہلے، کمال الدین آدمی ہو بھلے کمال الدین بھی کر لو رجوع بہتر ہے ·(2)۔۔ہائے افسوس! گر گیا ایم۔اے اپنے مرشد سے پھر گیا ایم۔اے ہو کے اپنوں کی جان کا دشمن دشمنوں کے گلے ملا ایم۔اے خدمت تفرقہ بجا لا کر سید القوم بن گیا ایم۔اے