بُخارِ دل — Page 243
243 (28) كُلُّ مَنْ عَلَيْهَا فَان نبی سب ہوئے موت کا جب شکار تو اوروں کا کیا ہے بھلا یاں شمار یہ ہے وحی اُن کی جو خود تھے مسیح مکن تکیہ (29) پھر بہار آئی دد بر عمر ناپائیدار ”پھر بہار آئی تو آئے خلیج کے آنے کے دن پھر بہار آئی تو آئے زلزلے آنے کے دن پھر بہار آئی۔خدا کی بات پھر پوری ہوئی“ پھر بہار آئی تو آئے خود ترے آنے کے دن (30) دُنیا میں ایک نذیر آیا نذیر اک آیاد نیا میں نہ مانی اُس کو پر دُنیا خدا اُس کو قبولے گا قبولے گی نہ گر دُنیا سچائی اُس کی ظاہر ہوگی اُن پر زور حملوں سے کہ جن کی مار سے ہو جائے گی زیر و زبر دنیا (31) انگریزی الہام حضرت مسیح موعود ، گاؤ از کمنگ بائی ہر آرمی سے ہی از ود یوٹو رکل اپنی میے، آ گئیں فوجیں، اُڑ گئے دُشمن حق کی باتیں نکلیں سچی He is with you to kill enemy۔2 God is coming by his army۔1