بُخارِ دل

by Other Authors

Page 206 of 305

بُخارِ دل — Page 206

206 رنگ اس جنگ نے کیا ہے بغایت سبھی کو تنگ ہر موسم بہار میں کھلتا نیا ہے ہے انتظار لج بہار ، اب تو بے درنگ پر صلح کا نظر نہیں آیا کوئی بھی ڈھنگ اب کے بھی دن بہار کے یونہی گزر گئے کیا پوچھتے ہو حال دل پائمال کا دلبر نے ہم سے وعدہ کیا تھا وصال کا پر رعب حسن دیکھا جو اُس ڈوالجلال کا پھر حوصلہ ہی پڑ نہ سکا اس سوال کا اب کے بھی دن بہار کے یونہی گزر گئے (الفضل 13 /اکتوبر 1943ء) 1 " پھر بہار آئی تو آئے شلج کے آنے کے دن (الہام حضرت مسیح موعود ) ثلج یعنی صلح، امن اور عافیت کے دن، چنانچہ 7 مئی 1945ء کو بہار کے ایام میں ہی جرمنی نے ہتھیار ڈال دیے۔