بُخارِ دل — Page 192
192 بھروسے کے قابل یہ دنیا نہیں کہ کا تک کی کتیا کا کیا اعتبار ترک دنیا کی تفصیل از الوصیت ترک ،مرضی، ترک عث، ترک جاں ترک زر اور ترک لذت بیگماں ترک اتنے ہوں تو ملتا ہے خدا ہیں یہ سب مُترادف ”ترک جہاں“ ترک دنیا کے معنی ترک فضول ہیں فضول کو ترک کر اے طائر ! کہ اڑ سکے تو پروں سے اپنے نہیں تو دنیا میں ہوں پھنسے گا، فلائی پچ پہ جیسے متھی حلال میں سے بھی صرف وہ لے جو فرض ہو تجھ پہ اور لازم حرام کر لے فضول گوئی ، فضول خوری، فضول خرچی دنیا ہے جائے فانی، دل سے اسے اُتار و ( درشین ) رشتہ اس دنیا سے اپنا اے مری جاں توڑ دے دل خدا سے جوڑ لے اور رُخ اُدھر کو موڑ دے (1) فلائی پیپر وہ کاغذ جس پر سریش کی وجہ سے کھی بیٹھتے ہی چپک کر رہ جاتی ہے۔