بیگمات حضرت سیّد محمد سرور شاہ صاحب

by Other Authors

Page 11 of 24

بیگمات حضرت سیّد محمد سرور شاہ صاحب — Page 11

بیگم سید محمد سرور شاہ صاحب غلاموں سے !‘ (6) 11 آپ خدا کے فضل سے موصیہ تھیں حسب توفیق مالی تحریکات میں حصہ لیتی رہیں۔اپنے زیور اور حق مہر پر چندہ وصیت ادا کیا۔جب حضرت خلیفہ اسیح الثانی کی طرف سے بیت برلن کی تحریک آئی تو آپ نے تمہیں روپے ادا کئے۔اس چندو کی تحریک کے متعلق حضور فرماتے ہیں:۔کہ دوسروں کی بیت تو اس لئے تعمیر ہوتی ہیں کہ جو ایمان لے آئے ہیں وہ اس میں نماز پڑھیں۔لیکن ہماری بہیت کی تحریکوں کی وجہ سے لوگ ایمان لے آتے ہیں۔کیونکہ اس بیت کے لئے میری طرف سے پابندی تھی کہ صرف احمدی عورتیں چندہ دے سکتی ہیں۔اس لئے گیارہ خواتین نے صرف اس لئے احمدیت قبول کر لی کہ وہ چندہ میں شرکت 66 کر سکیں اور ثواب سے محروم نہ ر ہیں یہ پہلا پھل ہے جو ہمیں ملا۔1925 ء میں ایک لاکھ روپیہ چندہ خاص کی تحریک ہوئی۔اس میں حضرت مولوی صاحب نے ایک ماہ کی تنخواہ دی اور حضرت مہتاب بیگم نے چھ روپے دیئے۔(7) 1930 میں جب لجنہ کی ابتدائی ممبرات کی تعداد 49 ہوئی تو اس میں آپ بھی شامل تھیں۔(2) مرد کی زندگی میں عورت کا اہم کردار ہوتا ہے۔ذہنی ہم آہنگی ہو