براھین احمدیہ اور مولوی عبدالحق (بابائے اُردو) کا مقدمہ — Page 197
براہین احمدیہ : مولوی عبد الحق ( بابائے اردو ) کا مقدمہ اعظم الکلام جان و دلم فدائے جمال محمد است خاکم نثار کوچه آل محمد است 197 دیدم بعین قلب و شنیدم بگوش ہوش در هر مکان ندائے جمال محمد است یک قطره ز بحر کمال محمد است ایں چشمہ رواں که بخلق خدا دہم ایس آتشم ز آتش مهر محمدی است ویں آپ من ز آب زلال محمد است 39 ترجمہ : میرے جان و دل محمد کے جمال پر فدا ہیں۔اور میری خاک آل محمد کے کوچے پر قربان ہے۔میں نے دل کی آنکھوں سے دیکھا اور عقل کے کانوں سے سنا ہر جگہ محمد کے حسن کا شہرہ ہے۔معارف کا یہ دریائے رواں جو میں مخلوق خدا کو دے رہا ہوں یہ محمد کے کمالات کے سمندر میں سے ایک قطرہ ہے۔یہ میری آگ محمد کے عشق کی آگ کا ایک حصہ ہے اور میر اپانی محمد کے مصفا پانی میں سے لیا ہوا ہے۔40 حوالہ جات 7-1 1 -بر اہین احمدیہ صفحہ 622 مصنفہ جناب حضرت مرزا غلام احمد صاحب قادیانی 2 آئینہ کمالات اسلام صفحہ 268 مولفہ حضرت مرزا غلام احمد صاحب قادیانی 7-2 3 - مولانا ابو الکلام آزاد ایڈیٹر اخبار وکیل، امر تسر مئی 1908ء 4 - ابو سلمان شاہ جہان پوری، ڈاکٹر ، مولانا ابو الکلام آزاد کی صحافت، کراچی ادارہ تصنیف و تحقیق پاکستان 1989ء صفحہ 99 حوالہ کتاب مولانا آزاد کی ادبی صحافت مصنفہ ڈاکٹر انوار احمد مطبوعہ خدا بخش اور نٹیل لائبریری پٹنہ۔انڈیا صفحہ 74-2006ء 7-3 ملائکۃ اللہ صفحہ 192 مصنفہ جناب حضرت مرزا بشیر الدین محمود احمد صاحب 6 - “فضائل القرآن صفحہ 368-369 مصنفہ حضرت مرزا بشیر الدین محمود احمد صاحب۔تقریر بمقام قادیان دار الامان 28 / دسمبر 1934ء 7 " مغربی فکر و فلسفے و تہذیب کا مطالعہ کیسے کیا جائے ؟ " (سید خالد جامعی / عمر حمید ہاشمی / حفصہ صدیقی) " جریده "37 شعبه تصنیف و تالیف و ترجمہ جامعہ کراچی، صفحه 863 7-4 8 تاریخ ادبیات مسلمانان پاکستان و ہند صفحہ 614 نویں جلد اردو ادب چہارم 1857-1914