بیت بازی

by Other Authors

Page 835 of 871

بیت بازی — Page 835

835۔― !! 'ن' سے 'ی' ان' سے شروع ہو کر 'ی' پرختم ہونے والے اشعار ) تعداد گل اشعار در ثمين در عدن كلام طاهر کلام محمود 83 15 7 10 51 := iv در ثمین نام اس کا نسیم دعوت ہے آریوں کیلئے ؛ رحمت ہے نظیر اس کی نہیں جمتی؛ نظر میں فکر کر دیکھا بھلا کیونکر نہ ہو یکتا؛ کلام پاک رحماں ہے نور دکھلا کے تیرا سب کو کیا ملزم و خوار سب کا دل آتش سوزاں میں جلایا ہم نے ذرہ تیری رہ میں اُڑایا ہم نے ۴ نقش ہستی تری اُلفت سے مٹایا ہم نے اپنا ہر رنگ کہو کس ہے نہ وہ تیری صورت نہ وہ نہیں عقل اُس کو نہ کچھ غور ہے سبب تیرا دل تنگ ہے اگر دید ہے؛ یا کوئی اور ہے نه مردی ہے تیر اور تلوار نہ بنو مَرد؛ مردوں کے کردار سمجھے تو آخر کو پچھتاؤ گے گُڑو کے سراپوں کا پھل پاؤگے نجات ان کو عطا کر گندگی برات ان کو عطا کر بندگی غریق عشق کون لاوے ہے نہاں اندر نہاں وہ موتی اُٹھاوے نبیوں کی ہتک کرنا؛ اور گالیاں بھی دینا کتوں سا کھولنا منہ؟ خم فنا یہی ہے 11