بیت بازی

by Other Authors

Page 791 of 871

بیت بازی — Page 791

791 زندہ رہیں علوم تمھارے؛ جہان میں پائندہ ہو تمھاری لیاقت؛ خُدا کرے i 'ذ' 'ی' 'ذ' سے شروع ہو کر 'ی' پر ختم ہونے والے اشعار ) تعداد گل اشعار در ثمين 8 4 2 2 := در عدن iii کلام محمود دُرّ ثمين: ذرا سوچو سکھو! کیا چیز ہے ذرا سوچو یارو! گر انصاف ہے یہ اس مرد کے تن کا تعویذ ہے کشمکش اس گھڑی صاف ہے ذرا سوچو! کہ وہ کیسا خدا ہے کہ جس سے جگت روحوں کا جدا ہے ذلت ہیں چاہتے؟ یہاں اکرام ہوتا ہے کیا مفتری کا ایسا ہی انجام ہوتا ہے ودر عدنا ذرا آگے بڑھے؛ اور ہم نے دیکھا وہ خود ملنے کو بڑھتا آرہا ہے ذریعہ بنے گی اس کی رضا کی اطاعت ہے ماں کی؛ اطاعت خدا کی تہ کلام محمود تمھارے سر سورج آگیا ہے ذرا آنکھیں تو کھولو؛ سونے والو! ذرا دل تھام لو اپنا؟ کہ اک دیوانہ آتا ہے شرارِ حُسن کا جلتا ہوا شرار حسن کا جلتا ہوا پروانہ آتا ہے Y ۷ 12