بیت بازی — Page 789
789 ۲۸ ۲۹ ۳۰ ۳۱ ۳۲ ۳۳ راضی رہو؛ خدا کی قضا پر ہمیش تم لب پر نہ آئے حرف شکایت؛ خدا کرے روک مجھ میں، اور تجھ میں ، پھر نہ کچھ باقی رہے ایک میں ہوں پینے والا؟ ایک تو ساقی رہے رسول اللہ ہمارے پیشوا ہوں ملے توفیق ان کی اقتداء کی رہ خدا میں ہی جاں فدا ہو دل عشق احمد میں مبتلا ہو اسی پہ ہی میرا خاتمہ ہو؛ یہی مرے دل کا مدعا ہے رنگ آجاتا ہے اُلفت کا؛ نگاہوں میں تری ورنہ کیا کام؛ تیرے بندوں کا برساتوں سے رہ سے شیطان کو؛ جب تک نہ ہٹائے کوئی اس کے ملنے کیلئے؟ کس طرح آئے کوئی رہیں ہم دُور ہر بدکیش و بد سے رہے محبت ہمیں اہل وفا کی ۳۵ رحمت کے چھینٹے دینے پر؛ صد شکر و امتان دل کیلئے بھی؛ پر کوئی انگارہ چھوڑ دے ۳۶ رنگ وفا دکھاتے ہیں ادنی وخوش بھی غم دوستوں کا؛ کچھ تمھیں کھانا ہی چاہیئے روح جس کیلئے جس کیلئے تڑپتی تھی اس کا جلوہ دکھا دیا تو نے رہ چکے پاؤں؛ نہیں جسم میں باقی طاقت رحم کر گود میں اب مجھ کو اُٹھالے پیارے! ۳۴ ۳۷ ۳۸ 'ز'ے'ی' (از' سے شروع ہوکر'ی' پرختم ہونے والے اشعار ) تعداد كُل اشعار 17 4 2 1 10 در ثمين در عدن كلام طاهر کلام محمود i ii !!! iv